صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔

صاحبزادہ فرحان ٹی 20 ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ اعزاز ٹی سری لنکا کےخلاف اہم میچ میں سر انجام دیا۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

صاحبزادہ فرحان نے بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کا 319 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جو انہوں نے 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قائم کیا تھا۔

صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں 319 رنز کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔

Similar Posts