سجدہ کرنا دماغ کیلئے کیا فوائد رکھتا ہے؟

ایک امریکی پائلٹ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختصر دورانیے کے لیے سجدہ کرنا دماغی سرگرمیوں پر اثر ڈال سکتا ہے۔ یہ تحقیق پی ایم سی (PubMed Central) میں شائع ہوئی، جس میں انسانی دماغ کے سگنلز کو مختلف فریکوئنسی بینڈز اور دیگر سائنسی پیمانوں کے ذریعے جانچا گیا۔ اس مطالعے میں […]

بارکھان؛ کمسن طالب علم پر مبینہ طور پر مدرسے میں بدترین تشدد، معلم گرفتار

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں مبینہ طور پر مدرسے میں کم سن طالب علم پر بدترین تشدد کی ویڈیو سامنے پر صوبے میں شدید غصہ پایا جاتا ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ماہرین اور ویڈیو دیکھنے والوں کے مطابق بچے کو تار اور ڈنڈے سے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ […]

انگلینڈ نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ۔ یہ ٹورنامنٹ 15 جنوری سے 6 فروری 2026 تک زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بلے باز تھامس ریو کو […]

ہیڈ کوچ وہاب ریاض نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کی تربیت کا بیڑا اٹھا لیا

ہیڈ کوچ  وہاب ریاض نے اپنے معاونین کے ساتھ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کی بھرپور تربیت کا بیڑا اٹھا لیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے معاون عملہ کی مدد سے  منگل کو نیشنل اسٹیڈیم کے  حنیف محمد ریجنل پرفارمنس سینٹر پردورہ جنوبی افریقہ کے لیے مدعو35 ویمن کرکٹرز کو کھیل کے رموز سے […]

سینیٹر پلوشہ خان نے اپنی آن لائن کردار کشی پر بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے آن لائن کردار کشی کے معاملے پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں درخواست دائر کردی۔ سینیٹر پلوشہ زئی خان نے اپنی کردار کشی کے خلاف منظم آن لائن مہم پر نینشل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کو کمپلین جمع کروادی۔ درخواست میں انہوں نے پیکا ایکٹ کے […]

صبا قمر ایک اور تنازعے میں گھر گئیں

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ صبا قمر کےلیے مشکلات کا ایک نیا باب کھل گیا ہے، جہاں ان کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست عدالت میں دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبا قمر کے خلاف سیشن عدالت میں درخواست دائر کی گئی، جس پر عدالت نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پرانی انار […]

معیشت کے استحکام میں اداروں کی نجکاری اہم کردار ادا کرے گی، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز کی نجکاری کے حوالے سے کامیاب بڈنگ کے انعقاد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اقتدار سنبھالنے پر قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کے لئے اقدامات اٹھائے […]

حکومت بلوچستان کا سیکیورٹی بہتر بنانے کیلئے پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سیل قائم کرنے کا اعلان

حکومت بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کی صورت حال کو مزید بہتر بنانے اور سیکیورٹی فیصلوں کو ڈیٹا پر مبنی بنانے کے لیے محکمہ داخلہ و قبائلی امور میں پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سیل قائم کر دیا۔ حکومت بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق یہ اقدام جدید ٹیکنالوجی پر مبنی طرز حکمرانی کی […]

سال 2025 کے بہترین اسمارٹ فونز!

جدید اسمارٹ فونز کی گفتگو میں Galaxy اور iPhone عموماً اولین انتخاب سمجھے جاتے ہیں، مگر رواں برس اس مقابلے میں چین کے بڑے برانڈز نے بھی برابری کا مقابلہ کیا۔ Xiaomi اور Oppo جیسے نام نہ صرف بغیر کسی سمجھوتے کے بہترین فونز پیش کرتے ہیں، بلکہ بعض پہلوؤں میں Apple اور Samsung کو […]

بھارتی طلبا بیرون ملک شرمناک کام کرنے لگے، لڑکی کی ویڈیو وائرل

بھارت کے لیے اب اس کے بیرون ملک مقیم طلبا بھی سبکی کا باعث بننے لگے ہیں۔ بھارتی شہریوں کی ترقی یافتہ ممالک میں بدتہذیبی کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔  برطانیہ کے شہر برمنگھم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سگنل پر کھڑی گاڑی کے […]