ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ملک بھر کے 44 کنٹونمنٹ بورڈز تحلیل کرنے کے معاملے پر وفاقی سیکرٹری قانون کو کل تک نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس رضا قریشی نے درخواست پر سماعت کی۔ وفاقی سیکرٹری قانون طلبی پر ہائی کورٹ پیش ہوئے۔ ہائی کورٹ نے وفاقی […]
ایچ بی او کے مشہور ڈرامے ’دی وائر‘ میں ’زیگی سوبوٹکا‘ کے کردار سے شہرت پانے والی معروف امریکی اداکار جیمز رانسون نے خودکشی کرلی۔ لاس اینجلس کے میڈیکل ایگزامنر کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق 46 سالہ رینسون کا انتقال جمعے کے روز ہوا جب کہ انہوں نے خود اپنی زندگی کا خاتمہ […]
کراچی میں 9 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری کے بعد شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں کے لیے ایک اور بڑے ترقیاتی پیکیج کا عالان کیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے صنعتی علاقوں کے […]
روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں روسی فوج کا ایک سینئر جنرل ہلاک ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے نیچے نصب بم کے ذریعے کیا گیا جو ماسکو کے ایک رہائشی علاقے میں پھٹا۔ ہلاک ہونے والے افسر کی شناخت لیفٹیننٹ جنرل فانیل سارواروف کے […]
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کے خلاف احکامات کالعدم قرار دے دیے۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈووکیٹ […]
ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی) کے زیرِ انتظام سیاحت لاہور ڈبل ڈیکر بس سروس کی سال 2025 کے دوران آمدن اور سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 میں ڈبل ڈیکر بس سروس کی مجموعی آمدن میں تقریباً 20 فیصد اضافہ […]
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھارتی خفیہ ادارے کی فنڈنگ اور قتل کے مقدمے میں ملزمان کے شناختی کارڈ واپس کرنے کی درخواست منظور اور موبائل واپسی کی درخواست مسترد کردی۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو بھارتی خفیہ ادارے کی فنڈنگ اور قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ […]
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سعودی عرب کی کھلاڑی اور کوچز فراہم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے کہا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کی اس درخواست کو مسترد کردیا ہے جس میں کھلاڑیوں اورکوچز کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا تھا، یہ تمام کھلاڑی قانونی تقاضے مکمل […]
شوبز کی دنیا سے متعلق اکثر کہا جاتا ہے کہ یہاں عزت اور شہرت عارضی ہوتی ہے اور یہی ایک تلخ حقیقت ہے، خاص طور پر بطور چائلڈ اداکار ٹی وی سے اپنا کریئر شروع کرنے والے اکثر لوگ اسکرین سے غائب ہوجاتے ہیں، اسی طرح چھوٹے کردار ادا کرنے والے فنکار بھی مسلسل […]
گلبرگ پولیس نے گھر کا صفایا کرنے والی نوکرانی کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس خان نے ٹیم کے ہمراہ ایف سی کچی آبادی سے ملزمان کو ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی راجندر میگھوار کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ ترجمان پولیس کے مطابق […]