روس میں کار بم دھماکا، فوج کا سینئر جنرل ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں روسی فوج کا ایک سینئر جنرل ہلاک ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے نیچے نصب بم کے ذریعے کیا گیا جو ماسکو کے ایک رہائشی علاقے میں پھٹا۔ ہلاک ہونے والے افسر کی شناخت لیفٹیننٹ جنرل فانیل سارواروف کے […]

کراچی؛ داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کیخلاف احکامات کالعدم

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کے خلاف احکامات کالعدم قرار دے دیے۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈووکیٹ […]

لاہور: ڈبل ڈیکر بس سروس کی آمدن اور سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی) کے زیرِ انتظام سیاحت لاہور ڈبل ڈیکر بس سروس کی سال 2025 کے دوران آمدن اور سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 میں ڈبل ڈیکر بس سروس کی مجموعی آمدن میں تقریباً 20 فیصد اضافہ […]

بھارتی خفیہ ادارے کی فنڈنگ اور قتل کے مقدمے کی سماعت، ملزمان کی موبائل واپسی کی درخواست مسترد

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھارتی خفیہ ادارے کی فنڈنگ اور قتل کے مقدمے میں ملزمان کے شناختی کارڈ واپس کرنے کی درخواست منظور اور موبائل واپسی کی درخواست مسترد کردی۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو بھارتی خفیہ ادارے کی فنڈنگ اور قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ […]

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سعودی عرب کی کھلاڑی اور کوچز فراہم کرنے کی درخواست مسترد کردی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سعودی عرب کی کھلاڑی اور کوچز فراہم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے کہا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کی اس درخواست کو مسترد کردیا ہے جس میں کھلاڑیوں اورکوچز کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا تھا، یہ تمام کھلاڑی قانونی تقاضے مکمل […]

سابق چائلڈ اسٹار کا اداکاری سے بے گھر ہونے تک کا سفر

  شوبز کی دنیا سے متعلق اکثر کہا جاتا ہے کہ یہاں عزت اور شہرت عارضی ہوتی ہے اور یہی ایک تلخ حقیقت ہے، خاص طور پر بطور چائلڈ اداکار ٹی وی سے اپنا کریئر شروع کرنے والے اکثر لوگ اسکرین سے غائب ہوجاتے ہیں، اسی طرح چھوٹے کردار ادا کرنے والے فنکار بھی مسلسل […]

گھر کا صفایا کرنے والی نوکرانی 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

گلبرگ پولیس نے گھر کا صفایا کرنے والی نوکرانی کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس خان نے ٹیم کے ہمراہ ایف سی کچی آبادی سے ملزمان کو ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی راجندر میگھوار کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ ترجمان پولیس کے مطابق […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن مسلم لیگ ن میں شامل،  امیر مقام کے ساتھ پریس کانفرنس

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن  نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے  آزاد کشمیر کے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی، جس میں اعلان کیا گیا کہ حلقہ شرقی باغ سے رکن قانون ساز اسمبلی سردار میر اکبر مسلم لیگ ن میں شامل […]

پنجگور سے تربت کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے پنجگور سے تربت منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ اے این ایف نے خفیہ اطلاعات پر ضلع کیچ میں سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات برآمد کی۔ ذرائع کے مطابق برآمد شدہ منشیات میں 99 کلو آئس، 50 کلو افیون اور […]

امریکی فورسز کی وینزویلا کے ایک اور تیل بردار جہاز کو قبضے میں لینے کی کوشش

امریکی فورسز نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز کو قبضے میں لینے کیلئے تعاقب شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ امریکی کوسٹ گارڈ کی جانب سے انجام دی جانے والی گزشتہ دنوں میں دوسری کارروائی ہے جس کا مقصد مبینہ طور پر پابندیوں کو چیلنج کرنے والے تیل […]