سزا سننے کے بعد عمران خان کا کیا ردعمل تھا؟ کیا ہدایات دیں،؟ بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے بتادیا

عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آج بھی مسکرا رہے تھے فیصلے پر بلکل حیران نہیں تھے، بانی نے ہدایت کی کہ ان کے اور اہلیہ کے لیے میں ہائی کورٹ میں اپیل دائر کروں۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا […]

اپوزیشن رہنماؤں کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کی شدید مذمت

اپوزیشن رہنماؤں نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو میں سزا کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انصاف کے منافی قرار دے دیا۔ خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم توشہ خانہ ٹو میں عمران خان اور بشریٰ […]

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت مضبوط، آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کر دی 

ایس آئی ایف سی کی مؤثر  پالیسیوں کے باعث پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تیزی سےوسعت اختیار کر نے لگیں    آئی ٹی برآمدات میں تیز رفتاراضافہ کی بدولت پاکستان خطہ کی ابھرتی ہوئی ڈیجیٹل پاور کے طور پر ابھرنے لگا ہے۔  پاکستان آئی ٹی برآمدات میں تاریخی پیش رفت، رواں مالی سال کےصرف پہلے پانچ […]

کمپٹیشن کمیشن نے زرعی ادویات کی مارکیٹ میں سنگین خامیوں کی نشاندہی کردی

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے زرعی ادویات اور کیڑے مار اسپرے کی مارکیٹ سے متعلق جامع جائزہ رپورٹ جاری کردی جس میں اس شعبے میں سنگین خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان زرعی زہروں کے لیے مکمل طور پر درآمدات پر انحصار کررہا ہے، جبکہ مقامی سطح پر پیداوار نہ ہونے […]

ماؤنٹ مونگانوئی: کیوم ہوج کی سنچری کے باوجود نیوزی لینڈ فتح کیلیے فیورٹ

ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کے 575 رنز کے جواب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 381 رنز بنالیے ہیں۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر کیوم ہوج 109 اور اینڈرسن فلپ 12 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ تاہم ویسٹ انڈیز کو ابھی […]

ساہیوال: نوکری کا جھانسہ دیکر سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ساتھی نے نوجوان خاتون کا گینگ ریپ کردیا

پنجاب کے ضلع ساہیوال میں نوجوان خاتون کو اس کے سوشل میڈیا دوست اور اس کے ساتھی نے مبینہ طور پر اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان خاتون کو نوکری کا لالچ دے کر تاندلیانوالہ سے ساہیوال لے گئے۔ رپورٹ کے مطابق بھیروانہ گاؤں تاندلیانوالہ کی رہائشی، خاتون کی ساہیوال سے تعلق رکھنے والے مشہور سوشل میڈیا […]

یشما گل نامناسب حرکت کے باعث ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل یشما گل سوشل میڈیا پر اپنے بے باک بیانات اور بولڈ لباس کے باعث اکثر تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔ مشہور ڈرامہ سیریلز درِ شہوار اور پیار کے صدقے سمیت کئی مقبول پراجیکٹس میں اداکاری کرنے والی یشما گل ایک بار پھر اپنی ایک نامناسب ویڈیو کے باعث […]

وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا میں ہائی اینڈ ٹیکنالوجی اور پروڈکٹ ڈیولپمنٹ کی نمائش

خیبر پختونخوا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہائی اینڈ ٹیکنالوجی اور پروڈکٹ ڈیولپمنٹ کی نمائش منعقد ہوئی جس میں ہیپاٹائٹس بی اور سی، ایچ آئی وی ودیگر بیماریوں کیلئے مقامی پی سی آر کٹس کی نمائش کی گئی۔ اس موقع پر کان کنی کے لیے دھماکہ خیز مواد کے متبادل کے طور پر لیکوئیڈ آکسیجن کے استعمال جبکہ جدید الیکٹرو […]

لاہور: گلی میں کھیلتی 9 سالہ بچی کے ساتھ فحش حرکات کرنے والے 2 ملزم گرفتار

لاہور میں شاہدرہ چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے  گلی میں کھیلتی بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے 2 اوباش افراد کو گرفتار کرلیا۔  ملزمان گلی میں کھیلتی 9 سالہ بچی کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر میں لے گئے اور اس کے ساتھ فحش حرکات […]

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیشرفت

لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دے دی۔  پی آئی اے کی نجکاری اور بولی ممکنہ طور پر 3 دن بعد ہوگئی جب کہ لکی سیمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا،  لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے […]