سندھ اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے صوبے کی سرکاری جامعات میں غیر تدریسی یا انتظامی آسامیوں پر تعینات اساتذہ کو فوری ہٹائے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ اس حوالے سے لکھے گئے خط میں سندھ ایچ ای سی نے سخت موقف اختیارکرتے ہوئے دو علیحدہ علیحدہ عدالتی احکامات کو ریفرنس بناتے ہوئے جامعات کے وائس چانسلرزکو […]
حکومت نے معاشی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے اور بجٹ میں حقیقت پسندی لانے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ممکنہ رعایتیں حاصل کرنے کی غرض سے تمام معاشی وزارتوں سے تجاویزطلب کر لی ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اعلیٰ سطح پر اس جائزے کے بعدکیاگیا […]
قطر 2026 کیلیے 24ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پررضامند ہوگیا۔ سرپلس ایل این جی کارگوز منسوخ ہونے کے بعد وفاقی حکومت نے جنوری 2026 سے مقامی گیس کے بندکنویں کھولنے کافیصلہ کیاہے،بندگیس فیلڈزسے مقامی گیس جنوری سے سسٹم میں آناشروع ہو جائیگی،گیس فیلڈزکوسرپلس ایل این جی گارگوز استعمال کرنے کیلیے بندکیاگیاتھا ۔ ذرائع وزارت […]
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت بعض ممالک نے غزہ میں امن و امان کے قیام کے لیے فوجی دستے بھیجنے سے متعلق سوالات اٹھائے ہیں اور فوجی دستے تعینات کرنے پر غور کرنے کی پیش کش بھی کی ہے جس پر امریکا پاکستان کا شکر گزار ہے۔ امریکی وزارت […]
الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا کے ترجمان کی جانب سے لگائے جانے والے الزام پر ردعمل سامنے آگیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج بھی خیبر پختو نخوا کے ترجمان شفیع جان نے اس انتخابی عمل کے حوالے سے بے بنیاد الزامات عائد کیے ہیں کہ فارم 47 ریٹرنگ آفیسر کی […]
اقوام متحدہ نے غزہ میں قحط کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے تاہم ساتھ ہی صورتحال کو بدستور نازک قرار دیتے ہوئے خبردار بھی کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ نے جمعہ کے روز بتایا کہ غزہ میں اگست میں اعلان کیا گیا قحط اب انسانی امداد کی بہتر رسائی کے باعث […]
معاملہ سچ بولنے یا جھوٹ کو چھپانے کا نہیں ہے۔ حب الوطنی کا تقاضا یہ ہے کہ فہمیدہ طبقہ کی حقائق پر گہری نظر ہو۔ عرض کرتا چلوں کہ ملک سے شدید محبت ہماری تیسری نسل کے خون میں رچی بسی ہوئی ہے۔ تمہید اس لیے ضروری ہے کہ معاملات کو سنجیدگی سے پرکھنا اور […]
صبح کا وقت ہے، فرضی کہانی کچھ یوں ہے کہ کراچی کی ایک تنگ گلی میں مزدور کے سامنے کالی چائے رکھی ہے اور ایک روٹی رکھی ہے جو وہ خوب جانتا ہے کہ ابھی ابھی توے سے نہیں اتری۔ آدھی روٹی چائے سے کھا لیتا ہے اور آدھی اپنے بڑے سے رومال سے باندھنے […]
راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 میں ایک بار پھر توسیع کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 24 دسمبر تک برقرار رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ اس دوران […]
پچیس نومبر کو اسرائیلی فوج نے تل ابیب کے بن گوریان ایرپورٹ پر اسلحے سے لدی ایک ہزارویں پرواز کا استقبال کیا۔سات اکتوبر دو ہزار تئیس تا پچیس نومبر دو ہزار پچیس لگ بھگ چھبیس ماہ کے دوران اسرائیل کو ایک ہزار پروازوں اور ڈیڑھ سو بحری جہازوں کے ذریعے امریکا اور یورپ نے ایک […]