وزیراعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تجارت، توانائی اور ثقافت سمیت کثیر جہتی تعاون بڑھانے کے لیے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے جمہوریہ تاجکستان کی وزیر ثقافت ستاریون متلوبخون امان زادہ نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات […]
اسلام میں قرب قیامت کی کچھ نشانیاں بتائی گئی ہیں جن میں 77 چھوٹی اور 12 بڑی ہیں جب یہ نشانیاں پوری ہو جائیں گی تو قیامت برپا ہو جائے گی۔ گزشتہ روز سعودی عرب اور قطر میں صحرائی علاقوں میں برفباری کا نایاب منظر دیکھنے میں آیا ہے جس نے شہریوں کو حیرت میں […]
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’کنگ‘ 2026 کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں شمار کی جارہی ہے۔ فلم سے متعلق کوئی بڑی آفیشل اپڈیٹ نہ ہونے کے باعث سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں […]
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے […]
وفاقی آئینی عدالت نے متروکہ وقف املاک اور پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان 56 کنال 15 مرلے زمین کے تنازع کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم کو کالعدم کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے معاملہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان تنازع ہونے کی بنیاد پر ناقابل سماعت قرار دیا تھا، آئینی عدالت نے کہا کہ زمین […]
موچکو پولیس نے کوئٹہ سے کراچی منشیات کی ترسیل کو ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کوئٹہ سے کراچی منشیات کی ترسیل کو ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 4 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ موچکو […]
بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے دن کے موقع پر ہندو انتہا پسند جماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سینئر رہنما دتاتریہ ہوسابلے کے دھمکی آمیز بیان نے نام نہاد سیکولر بھارت کا چہرہ بے نقاب کردیا۔ بھارت کی مودی سرکار میں اقلیتوں کے لیے زمین رنگ ہوچکی ہے جس کا ایک ناقابل […]
آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیست اور سیریز پر گرفت مضبوط کرلی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک اپنی دوسری اننگ میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنالیے ہیں اور انگلینڈ کے خلاف 356 رنز کی […]
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے خاتون کی نازیبا تصاویر پھیلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے راولپنڈی کی ٹیم نے ملزم اسامہ ریحان کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لیا جس کے قبضے سے موبائل فون برآمد کرلیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزم نے خاتون کو بدنام کرنے […]
حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں 250 ملین ڈالرز کے مساوی پانڈا بانڈز جاری کرنے کے منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پانڈا بانڈ کے اجرا سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا کی پیش رفت کا جائزہ […]