مفہوم: ’’اپنے رب کی راہ کی طرف بلاؤ حکمت اور اچھی نصیحت سے اور ان سے بہترین طریقے پر گفت گُو کرو ۔‘‘ نبی اکرم ﷺ اعلان نبوت کے بعد مکہ معظمہ میں تیرہ سال دعوت اسلام میں مصروف رہے۔ اس عرصے میں تقریباً ایک سو افراد حلقہ بہ گوش اسلام ہوئے۔ سرور کائنات ﷺ […]
شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 11 (لاہور۔سیالکوٹ) کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ہیوی ٹرانسپورٹ کے لیے رحیم یار خان […]
چیئرمین آغا رفیع اللہ کی زیر صدارت منعقدہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندرپار پاکستانیز کے اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے نے پاکستانیوں کو آف لوڈ کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ مسافروں کو آف لوڈ کرنے کا فیصلہ دستاویزات، دستیاب ڈیٹا اور آن لائن ویریفیکیشن کی بنیاد پر کیا […]
پاکستان کی سات دہائیوں سے زائد عرصے پر مشتمل تاریخ کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم نے تاریخ سے کبھی سبق نہیں سیکھا، غلطیوں کے ازالے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی، واقعہ وقوع پذیر ہونے کے بعد ہوش کی انگڑائی لی تو معلوم ہوا کہ پانی تو سر سے گزر چکا […]
ٹرانس سائیبیرین ریلوے،ماسکو میں داخل ہونے کے بعد ذرا کم رفتار سے مرکزی ریلوے اسٹیشن کی جانب گامزن تھی۔ٹرین میں اپنے وقت کا سب سے بڑا انقلابی رہنماء چینی چیئرمین ماؤ سفر کر رہا تھا۔چین میں طویل خانہ جنگی کے بعد کمیونسٹ پارٹی نے نیشنل پارٹی کو فیصلہ کن شکست دے دی تھی۔نیشنل پارٹی کے […]
زندگی میں سیاست کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے، لیکن یہ ’’بہت کچھ‘‘ پاکستان میں ناپید ہے۔ یہاں تفریح کا کوئی ذریعہ نہیں، ضیا الحق نے سب کا جنازہ نکال دیا، نہ سینما ہے نہ تھیٹر ہے، نہ کوئی میوزک نہ ادبی بیٹھکیں۔ لوگوں کے پاس جو وقت ہے وہ کم بخت ٹی وی کی […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے عہدے […]
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو دنیا کے خطرناک ترین بولر میں شمار کیا جاتا ہے اور بھارت کے باہر بھی ان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے لیکن حال ہی میں ایئرپورٹ پر اپنے مداح کے ساتھ ان کے رویے پر تنقید کی جا رہی ہے اور ویڈیو بھی وائرل […]
جماعت اسلامی نے شہر قائد میں ہیوی ٹریفک حادثات میں بڑھتی اموات، ای چالان اور حکومتی بے حسی کے خلاف آج اہم مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے اعلان کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت شہر میں خونی ٹینکرز و ڈمپر اور ہیوی ٹریفک کے باعث […]
پاکستانی نژاد برطانوی سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے باکسر بننے کے خواہش مند نشے کے عادی بچے کی تربیت کا بیڑا اٹھا لیا۔ برطانیہ کے شہر بولٹن میں پیدا ہونے والے سابق پروفیشنل باکسر 39 سالہ عامر خان نے مذکورہ بچے کی کلپ شیئر کی۔ اسٹیکر فروخت کرنے والا بچہ سگریٹ پینے اور چرس […]