چیئرمین مائو کا دورہ ماسکو

ٹرانس سائیبیرین ریلوے،ماسکو میں داخل ہونے کے بعد ذرا کم رفتار سے مرکزی ریلوے اسٹیشن کی جانب گامزن تھی۔ٹرین میں اپنے وقت کا سب سے بڑا انقلابی رہنماء چینی چیئرمین ماؤ سفر کر رہا تھا۔چین میں طویل خانہ جنگی کے بعد کمیونسٹ پارٹی نے نیشنل پارٹی کو فیصلہ کن شکست دے دی تھی۔نیشنل پارٹی کے […]

تفریح بھی ضروری ہے

زندگی میں سیاست کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے، لیکن یہ ’’بہت کچھ‘‘ پاکستان میں ناپید ہے۔ یہاں تفریح کا کوئی ذریعہ نہیں، ضیا الحق نے سب کا جنازہ نکال دیا، نہ سینما ہے نہ تھیٹر ہے، نہ کوئی میوزک نہ ادبی بیٹھکیں۔ لوگوں کے پاس جو وقت ہے وہ کم بخت ٹی وی کی […]

صدر مملکت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ہٹانے کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے عہدے […]

جماعت اسلامی کا آج کراچی میں دھرنوں کا اعلان، کن مقامات پر ہوں گے؟

جماعت اسلامی نے شہر قائد میں ہیوی ٹریفک حادثات میں بڑھتی اموات، ای چالان اور حکومتی بے حسی کے خلاف آج اہم مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے اعلان کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت  شہر میں خونی ٹینکرز و ڈمپر اور ہیوی ٹریفک کے باعث […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے نشے کے عادی بچے کی تربیت کا بیڑا اٹھا لیا

پاکستانی نژاد برطانوی سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے باکسر بننے کے خواہش مند نشے کے عادی بچے کی تربیت کا بیڑا اٹھا لیا۔ برطانیہ کے شہر بولٹن میں پیدا ہونے والے سابق پروفیشنل باکسر 39 سالہ عامر خان نے مذکورہ بچے کی کلپ شیئر کی۔ اسٹیکر فروخت کرنے والا بچہ سگریٹ پینے اور چرس […]

بھارتی فاسٹ بولر بمراہ کا مداح کے ساتھ نامناسب رویہ، موبائل چھیننے کی ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو دنیا کے خطرناک ترین بولر میں شمار کیا جاتا ہے اور بھارت کے باہر بھی ان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے لیکن حال ہی میں ایئرپورٹ پر اپنے مداح کے ساتھ ان کے رویے پر تنقید کی جا رہی ہے اور ویڈیو بھی وائرل […]

کراچی، گھر میں گھس کر ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے دو اہم کارندے گرفتار

لانڈھی پولیس نے دو روز قبل گھر میں گھس کر ڈکیتی کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ، نقدی اور موبائل فون لوٹنے والے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔  ایس ایچ او لانڈھی قاضی صلاح الدین نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے  2 روز قبل 16 دسمبر کو لانڈھی 6 نمبر میں قائم […]

آسٹریلیا میں یہودی تقریب پر بھارتی دہشتگرد کا حملہ؛ مزید 7 افراد گرفتار

آسٹریلیا کی پولیس نے یہودی تقریب پر حملے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کے تناظر میں مزید 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس واقعے میں ایک حملہ آور جوابی فائرنگ میں مارا گیا تھا جب کہ اس کا بیٹا شدید زخمی حالت میں زیر علاج […]

کمار سانو کے 30 لاکھ روپے ہرجانے کے مقدمے پر سابقہ اہلیہ کا جواب سامنے آگیا

بالی ووڈ کے مایہ ناز اور 90 کے دہائی کے معروف پلے بیک سنگر کمار سانو نے سابقہ اہلیہ کے الزامات پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریتا بھٹاچاریہ کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمار سانو نے ساکھ کو […]

امریکا غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں فوری رکوائے؛ قطر

قطر نے غزہ جنگ بندی پر اسرائیلی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکا پر زور دیا ہے کہ صیہونی ریاست سے معاہدے پر عمل درآمد کرایا جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات قطری وزیراعظم نے واشنگٹن میں امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد کہی جہاں ساتویں امریکا–قطر اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے […]