بھارتی فاسٹ بولر بمراہ کا مداح کے ساتھ نامناسب رویہ، موبائل چھیننے کی ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو دنیا کے خطرناک ترین بولر میں شمار کیا جاتا ہے اور بھارت کے باہر بھی ان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے لیکن حال ہی میں ایئرپورٹ پر اپنے مداح کے ساتھ ان کے رویے پر تنقید کی جا رہی ہے اور ویڈیو بھی وائرل […]

جماعت اسلامی کا آج کراچی میں دھرنوں کا اعلان، کن مقامات پر ہوں گے؟

جماعت اسلامی نے شہر قائد میں ہیوی ٹریفک حادثات میں بڑھتی اموات، ای چالان اور حکومتی بے حسی کے خلاف آج اہم مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے اعلان کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت  شہر میں خونی ٹینکرز و ڈمپر اور ہیوی ٹریفک کے باعث […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے نشے کے عادی بچے کی تربیت کا بیڑا اٹھا لیا

پاکستانی نژاد برطانوی سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے باکسر بننے کے خواہش مند نشے کے عادی بچے کی تربیت کا بیڑا اٹھا لیا۔ برطانیہ کے شہر بولٹن میں پیدا ہونے والے سابق پروفیشنل باکسر 39 سالہ عامر خان نے مذکورہ بچے کی کلپ شیئر کی۔ اسٹیکر فروخت کرنے والا بچہ سگریٹ پینے اور چرس […]

کراچی، گھر میں گھس کر ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے دو اہم کارندے گرفتار

لانڈھی پولیس نے دو روز قبل گھر میں گھس کر ڈکیتی کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ، نقدی اور موبائل فون لوٹنے والے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔  ایس ایچ او لانڈھی قاضی صلاح الدین نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے  2 روز قبل 16 دسمبر کو لانڈھی 6 نمبر میں قائم […]

آسٹریلیا میں یہودی تقریب پر بھارتی دہشتگرد کا حملہ؛ مزید 7 افراد گرفتار

آسٹریلیا کی پولیس نے یہودی تقریب پر حملے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کے تناظر میں مزید 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس واقعے میں ایک حملہ آور جوابی فائرنگ میں مارا گیا تھا جب کہ اس کا بیٹا شدید زخمی حالت میں زیر علاج […]

کمار سانو کے 30 لاکھ روپے ہرجانے کے مقدمے پر سابقہ اہلیہ کا جواب سامنے آگیا

بالی ووڈ کے مایہ ناز اور 90 کے دہائی کے معروف پلے بیک سنگر کمار سانو نے سابقہ اہلیہ کے الزامات پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریتا بھٹاچاریہ کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمار سانو نے ساکھ کو […]

امریکا غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں فوری رکوائے؛ قطر

قطر نے غزہ جنگ بندی پر اسرائیلی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکا پر زور دیا ہے کہ صیہونی ریاست سے معاہدے پر عمل درآمد کرایا جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات قطری وزیراعظم نے واشنگٹن میں امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد کہی جہاں ساتویں امریکا–قطر اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے […]

ای سی سی اجلاس، لاپتا افراد کے خاندانوں کیلئے 4 ارب 77 کروڑ روپے ادائیگی کی منظوری

کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے لاپتا افراد کے 945 خاندانوں کو 4 ارب 77 کروڑ روپے کی ادائیگی سمیت مختلف محکموں کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس […]

افغانستان نے سیز فائر کی پاسداری نہیں کی، جنگ بندی برقرار نہیں رہی، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان نے سیز فائر کی پاسداری نہیں کی اور حملے جاری ہیں جس کے بعد جنگ بندی ختم ہوگئی ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل رپورٹ افغانستان میں مختلف […]

جونیئر اسکاٹش اوپن: پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹگریز تبدیل، کھلاڑیوں نے بڑی پیشکش ٹھکرا دی

یو ایس اوپن جونیئر اور برٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے بعد اسکاٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹگریز تبدیل کردی گئیں۔پاکستانی کھلاڑیوں نے قومیت تبدیل کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی. یو ایس اوپن سے اپنے نام دستبردار کرا لیے جبکہ برٹش اوپن اور اسکاٹش اوپن جونیئر کے ڈراز میں نام […]