جونیئر اسکاٹش اوپن: پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹگریز تبدیل، کھلاڑیوں نے بڑی پیشکش ٹھکرا دی

یو ایس اوپن جونیئر اور برٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے بعد اسکاٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹگریز تبدیل کردی گئیں۔پاکستانی کھلاڑیوں نے قومیت تبدیل کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی. یو ایس اوپن سے اپنے نام دستبردار کرا لیے جبکہ برٹش اوپن اور اسکاٹش اوپن جونیئر کے ڈراز میں نام […]

پاکستان پر ٹی ٹی پی کے حملے افغانستان سے ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حملے افغان سرزمین سے ہو رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں سرحدی کشیدگی اور جانی نقصان بڑھ رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ طالبان کا یہ دعویٰ کہ […]

حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-2027 کیلئے بجٹ سازی کا عمل شروع کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا عمل شروع کردیا جس کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمشنز سے ٹیکس تجاویز طلب کرلی ہیں اور تمام فیلڈ فارمشنز سے کہا […]

بھارتیوں کیلیے خطرے کی گھنٹی؛ ٹرمپ کے حکم پر امریکی شہریت کی منسوخی کی تیاریاں تیز

صدر ٹرمپ کے حکم پر امریکی شہریت کے حامل لاکھوں غیر ملکیوں کے لیے تشویشناک خبر سامنے آگئی۔ امریکی اخبار کے مطابق غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کے لیے حکومتی سطح پر تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس اقدام سے ایک بار پھر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع اور سخت گیر امیگریشن […]

پاکستانی انٹیلیجنس کی بڑی کامیابی، داعش خراسان کے ترجمان کو گرفتار کرلیا

پاکستانی انٹیلی جنس نے ایک کارروائی میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے داعش خراسان کے ترجمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق داعش خراسان (ISIS-K) کا ترجمان اور تنظيم کے آفیشل میڈیا وِنگ الاعظائم فاؤنڈیشن کا بانی دہشت گرد خارجی سلطان عزیز اعظّام کو پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے گرفتار کیا۔ الاعظائم فاؤنڈیشن […]

کراچی، پونزی اسکیم کے ذریعے منظم نیٹ ورک چلانے والے ملزمان گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران پونزی اسکیم کے ذریعے منظم نیٹ ورک چلانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ملزمان سے حساس نوعیت کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا۔ ذرائع کےمطابق این سی سی آئی اے اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی […]

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو پاکستان آمد پر ویلکم کریں گے، وفاقی وزیر

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف  بیرسٹر عقیل ملک نے  کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی  کے  بیٹے  قاسم خان اور سلیمان خان پاکستان آنا چاہتے ہیں تو حکومت انہیں ویلکم کرے گی۔ وزیر مملکت برائے قانون و انصاف  بیرسٹر عقیل ملک نے  پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

بجلی کے نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے نیا میکنزم تیار

حکومت نے نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری اورفراہمی کے لیے نیا میکنزم تیار کرلیا اور صارف کو موجودہ ٹیرف کے حساب بجلی فراہم کرے گی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے نیپرا پروزیومر ریگولیشنز 2025 جاری کر دیا اور نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے “پروزیومر” کی نئی […]

فرانس میں مسیحا قاتل بن گیا؛ 30 بچوں کو زہر دینے والے ڈاکٹر کو عمر قید اور جرمانہ

فرانس کی عدالت نے سنسنی خیز اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والے ایک مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی عدالت نے ایک ڈاکٹر کو 30 بچوں اور بالغ مریضوں کو جان بوجھ کر زہر دینے کا الزام ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم […]

پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو شیڈول، خریدار کو کتنے ارب کی سرمایہ کاری کرنا ہوگی؟

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو شیڈول کے مطابق ہوگی، خریدار کو 80 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہونیوالے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے لیے 23 دسمبر کو بولی کا […]