جاپان کا پاکستان کو پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے 3.5 ملین ڈالر نئی گرانٹ کا اعلان

جاپان کی حکومت نے پاکستان کی پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں مسلسل تعاون جاری رکھتے ہوئے ضروری اورل پولیو ویکسین کی خریداری کے لیے 3.5 ملین امریکی ڈالر کی نئی گرانٹ کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو (پی ای آئی) ان فنڈز کا استعمال کرتے ہوئے 2026 میں پولیو مہم […]

خاتون کی قابلِ اعتراض ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزمان گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے  سوشل میڈیا پر قابلِ اعتراض ویڈیوز بنانے اور پھیلانے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے متاثرہ خاتون کی اجازت کے بغیر قابلِ اعتراض ویڈیوز ریکارڈ کیں اور بعد ازاں انہیں عوامی طور پر سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل کیا، متاثرہ خاتون اور […]

وفاقی وزیر پیٹرولیم سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی ملاقات، مجوزہ اصلاحات، پالیسی اقدامات پر گفتگو

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان کے لیے ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں ملک کے گیس کے شعبے میں جاری اور مجوزہ اصلاحات، توانائی کے چیلنجز اور پالیسی اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ورلڈ بینک کنٹری ڈائریکٹر نے […]

معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ندھی اگروال ایک فلمی تقریب کے دوران اس وقت خوفناک صورتحال سے دوچار ہوگئیں جب بے قابو ہجوم نے انہیں چاروں طرف سے گھیر لیا۔ یہ واقعہ ان کی آنے والی فلم ’دی راجا صاحب‘ کے گانے ’’ساہنا ساہنا‘‘ کی لانچ تقریب میں پیش آیا، جس کے بعد سیکیورٹی اور […]

ایران کا ساحل ’’خون کی طرح سرخ‘‘ کیوں ہوگیا؟ ویڈیو وائرل

ایران کے خلیجی ساحل پر واقع جزیرہ ہرمز حالیہ بارشوں کے بعد ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں ساحلی زمین اور سمندر کا کنارہ غیرمعمولی طور پر سرخ دکھائی دینے لگا۔ اس حیران کن منظر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر کئی افراد نے اسے ’’خون کی بارش‘‘ سے تعبیر […]

ورلڈکپ کی تیاری، کئی پاکستانی کرکٹرز بگ بیش چھوڑنے کیلیے تیار

ورلڈکپ کی تیاری کے لیے کئی پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ چھوڑ کر سری لنکا جانے کیلیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کئی کھلاڑی ان دنوں بگ بیش لیگ میں مختلف ٹیموں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بی بی ایل میں شریک بعض پاکستانی کھلاڑیوں نے تھنک ٹینک […]

وزیراعظم کی حلال گوشت برآمدی پالیسی کی منظوری، برآمدات بڑھانے کےلیےجامع حکمت عملی پیش کرنےکی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دیدی جبکہ حلال گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیےآئندہ دو ہفتوں میں عملی اقدامات پر مشتمل تین سالہ جامع حکمت عملی پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم  شہباز شریف کی زیر صدارت حلال […]

کراچی میں ایک ہی دن میں 2 مقامات پر آتشزدگی کے واقعات

مائی کلاچی روڈ پرواقع این ایل سی کنٹینر یارڈ کے قریب جھاڑیوں میں لگنے والی خوفناک آگ پر قابوپا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ نے آگ کو پھیلنے سے روکتے ہوئے این ایل سی کنٹینر یارڈ کو جلنے سے بچایا، جھاڑیوں میں لگی آگ پرقابوپانے میں کے پی ٹی،کے ایم سی اورریسکیو 1122 کے 6 سے […]

پردے کا سخت مخالف ہوں، جاوید اختر کا نقاب کھینچنے کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا

متنازع مذہبی خیالات رکھنے والے مشہور بھارتی نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر کا مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا۔ تاہم ان کا واضح مؤقف ہے کہ اس نظریے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ کسی خاتون کے ساتھ ہونے والے نامناسب رویے کو قبول کیا جائے۔ انہوں نے […]

ایشیز: دوسرے روز بھی آسٹریلوی ٹیم حاوی، انگلینڈ مشکلات کا شکار

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ ایڈیلیڈی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے 371 رنز کے جواب میں دوسرے روز کھیل کے اختتام تک 8 وکٹوں پر 213 رنز بنالیے ہیں۔ کپتان بین اسٹوکس 45 اور جوفرا آرچر 30 رنز […]