اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنانے کا امکان ہے۔ جسٹس جہانگیری ڈگری تنازع کیس کی سماعت ہوئی، وکلا کے دلائل سن کر ججز چیمبر میں روانہ ہوگئے، بیرسٹر صلاح الدین ، اکرم شیخ ، راجہ علیم عباسی و دیگر نے دلائل دیے۔ درخواست […]
پاکستان نے کھیلوں کے میدان میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کی ممبر قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں تقرری کردی گئی۔ ممبر قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی تقرری پاکستان کے […]
سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا آج مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 334ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل […]
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی رہنماؤں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ روس کو کمزور اور تباہ کرنے کے خواب دیکھ رہا ہے، تاہم روس کے خلاف بنائے گئے تمام منصوبے ناکام ہو چکے ہیں۔ روسی جرنیلوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا کہ یورپی خنزیروں […]
وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت اختیار کرنے والے افراد کے لیے پنشن اور تنخواہ سے متعلق عائد پابندیوں کے دونوں نوٹیفکیشنز واپس لے لیے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نئے آفس میمورنڈم کے مطابق ان نوٹیفکیشنز کی واپسی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ وزارتِ خزانہ نے 22 اپریل […]
لاہور کی چوھنگ پولیس نے 10 سالہ بچی سے ذیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار کر لیا۔ بچی مارکیٹ سے سامان لینے جارہی تھی کہ ملزم نے ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے بلڈنگ کے پیچھے لے جاکے بچی سے زیادتی کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ بچی کے شور کرنے پر ملزم موقع […]
لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں پولیس نے راہ چلتی خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے اوباش نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایچ او نشتر کالونی نے ٹیم کے ہمراہ شمع کالونی سے اوباش نوجوان کو ٹریس کیا۔ خاتون کی جانب سے 15 پر کال موصول ہونے کے بعد ایس […]
سندھ پولیس نے صوبے میں کرایہ داروں سے متعلق معلومات کے اندراج کے لیے آن لائن رجسٹریشن ایپلی کیشن متعارف کروادی۔ ترجمان کے مطابق سندھ پولیس کے مختلف شعبوں میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں سندھ پولیس نے صوبے میں کرایہ داروں سے متعلق معلومات کے اندراج کے لیے آن لائن […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ سے اہم ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) اور ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف ان دنوں سرکاری دورے پر لیبیا […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک نیا تنازع اُس وقت مزید شدت اختیار کر گیا جب یاسر نواز نے اپنی اہلیہ ندا یاسر کے حق میں بیان دیا۔ ندا یاسر حال ہی میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق اپنے ایک بیان کی وجہ سے خبروں میں تھیں، جسے عوام نے نامناسب قرار دیا تھا۔ شدید عوامی […]