نسوار کے بیوپاری عمر شاہ کو باوردی اور سادہ لباس افراد کی جانب سے زبردستی ساتھ لے جانے کا معمہ گھنٹوں بعد حل ہو گیا۔ پولیس کے مطابق عمر شاہ کو ایف آئی اے بہاولپور اور سکھر کی مشترکہ ٹیم نے گرفتار کیا۔ ایس ایچ او ٹنڈو یوسف پولیس کے مطابق ایف آئی اے کی […]
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان کا سیاسی ، جمہوری ،آئینی ،قانونی اور پارلیمانی نظام یا پارلیمنٹ کا اپنا مجموعی کردار کمزور بنیادوں پر کھڑا ہے ۔یہ ہی وجہ ہے کہ سیاست کی سمجھ بوجھ رکھنے والے اہل دانش اور فکری ماہرین کے بقول ہم آج بھی جمہوری و پارلیمانی سیاست میں اپنے […]
شہر قائد میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ چھیپا حکام کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 5 ایم کے ایک فلیٹ میں پراسرار فائرنگ کے واقعے میں خاتون زخمی ہو گئی۔ زخمی خاتون کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا […]
16 دسمبر، ایکسپریس اخبار میں مانیٹری پالیسی کی خبر شایع ہوئی تو کیلنڈر کے درمیان میں ہی 16 دسمبر کی تاریخ بھی کھڑی تھی جس نے سانحہ اے پی ایس بھی دیکھا تھا اور 1971 میں سقوط ڈھاکا بھی۔ یعنی ایک حصے کو بچھڑتے دیکھا، ایک خواب کو ٹوٹتے اور قوم کی چیخیں بلند ہوتے […]
کراچی میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے قرض سے بچنے کے لیے اجتماعی خودکشی کے ایک ہولناک اور دل دہلا دینے والے واقعے کا انکشاف ہوا ہے جس میں گھر کی تین خواتین نے موت کو گلے لگا لیا مگر خواتین کو زہریلا جوس پلا کر موت کے گھاٹ اتارنے والے باپ بیٹا زہریلا جوس پینے […]
عظیم سائنس دان ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی کو ملک کے سائنسی اداروں کے قیام کا سہرا جاتا ہے ان اداروں میں لطیف ابراہیم جمال انسٹی ٹیوٹ بھی شامل ہے۔ یہ ادارہ کراچی یونیورسٹی میں قائم ہوا تھا۔ پھر اس انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ مزید تحقیقی ادارے قائم ہوئے، یوں Institute for Chemical and Biological Sciences […]
بفضل باری تعالیٰ وطن عزیز پاکستان ایک خالصتاً اسلامی ریاست اور مسلم دنیا کا عظیم اور مضبوط اسلامی قلعہ ہے، دین مبین اسلام ہمیں امن و اخوت، پیار واخلاص، صبرو تحمل اور رواداری سے رہنے کا درس دیتا ہے، دین مبین اسلام میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں، جو لوگ دہشت […]
تحریک انصاف اور بالخصوص علیمہ خان ایک ماہ سے باقاعدہ اڈیالہ کے باہر دھرنا دینے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بالخصوص منگل کو دھرنا ضرور دیا جاتا ہے۔ یہ دھرنے بانی تحریک انصاف کی ملاقاتیں بند ہونے کے بعد دینے شروع کیے گئے ہیں۔ حکومت کا موقف ہے کہ سیاسی ملاقاتیں نہیں کروائی جا سکتیں […]
پاکستان یو ایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2025 اور برٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2026 سے دستبردار ہو گیا۔ انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان اسکواش فیڈریشن نے یہ فیصلہ دونوں عالمی مقابلوں کے منتظمین کے فیصلوں کے خلاف بطور احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے یو ایس اوپن جونیئر اسکواش […]
کورنگی میں واقع انڈس اسپتال میں ریبیز میں مبتلا 17 سالہ لڑکی دم توڑ گئی، جس کے بعد رواں سال اسپتال میں ریبیز کے سبب رپورٹ ونے والی اموات کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریضہ کو ایک ماہ قبل نامعلوم آوارہ کتے نے انگوٹھے پر کاٹا تھا۔ سگ گزیدگی کے بعد مریضہ کو قریبی طبی […]