موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 خانیوال سے ملتان تک جبکہ موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا […]
فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2026 کی فاتح ٹیم کو 50 ملین ڈالر انعامی رقم ملے گی جو فیفا کی جانب سے ٹورنامنٹ کے لیے ریکارڈ مالی تعاون ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کی مجموعی انعامی رقم 655 ملین […]
ورلڈبینک نے سندھ حکومت کو صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کیلیے رواں مالی سال کے دوران 70 کروڑ ڈھائی لاکھ ڈالرز فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کے روز ورلڈ بینک کے 10 رکنی سینئر وفد کے ساتھ ایک تفصیلی، شعبہ وار […]
کراچی مقامی عدالت میں پاکستان مخالف بھارتی فلم دھرندھر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے کیس کی سماعت نہیں ہوسکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بھارتی فلم دھریندر میں پیپلز پارٹی کی ریلی اور شہید بینظیر بھٹو کی تصاویر دکھانے سے متعلق فلم کے رائٹر، پروڈیوسر اور اداکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی […]
ایف آئی اے امیگریشن نےجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جعلی دستاویزات پر مالدووا سے ڈیپورٹ ہونے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد احمد نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کی، ملزم کو مالدووا سے جعلی سفری دستاویزات کی بنیاد پر ڈیپورٹ کیا […]
ذرائع کے مطابق پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغان شہری حارث کو اسلام آباد سے گرفتار کیا۔ ملزم امریکی سفارت خانے کا جعلی کارڈ بنا کر خود کو سفارتی اہلکار ظاہر کرتا تھا اور اسی آڑ میں فراڈ کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار افغان […]
بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والے فلم دھرندر میں شامل ادارہ عائشہ خان نے انڈسٹری میں اداکاراؤں پر پڑنے دباؤ کے حوالے سے انکشافات کیے ہیں اور سیٹ پر پیش آنے والے مشکلات پر کھل کر بات کی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہدایتکار آدتیہ دھر کی حال ہی میں ریلیز […]
کراچی کے جناح ٹرمینل ایئرپورٹ پرمسافروں کی برق رفتارامیگریشن کے لیے ای گیٹس نصب کرنے کے لیےجگہ کا تعین کرلیا ۔ ذرائع کےمطابق ملک کے 3 بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر مسافروں کی تیز ترین امیگریشن منصوبے ای گیٹس کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ منصوبے کے تحت ابتدائی طورکراچی، اسلام آباد […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیہ میں مین ہول میں گر کر بچے کی ہلاکت پر ڈپٹی کمشنر کی سخت سرزنش کی اور اسسٹنٹ کمشنر کو اجلاس میں بیٹھنے سے روکتے ہوئے فوری تبادلہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم نواز نے صوبے کی کارکردگی سے متعلق اجلاس کے دوران مین ہول میں گرنے اور کتے […]
بھارت اور جنوبی افریقا کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ بغیر کوئی گیند کرائے ختم کر دیا گیا۔ لکھنؤ میں شیڈول میچ دھند اور اسموگ کے باعث ختم کیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق لکھنؤ شہر کے ایئر کوالٹی انڈیکس 418 (انتہائی خطرناک) ہونے کی وجہ سے اسموگ کی صورتحال پیدا ہو […]