پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میاں داد کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ان کے شوہر خیریت سے ہیں، جاوید میاں داد کا این آئی سی وی ڈی کا حالیہ دورہ معمول کے چیک اپ کے لیے تھا۔ طاہرہ جاوید میاں داد کے مطابق چیک اپ […]
پاکستان شوبز کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے اپنی زندگی کا ایک اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے اور وکالت کی تعلیم کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔ اس خوشی کے موقع پر ان کے قریبی دوستوں نے ایک سرپرائز گریجویشن پارٹی کا اہتمام کیا، جس کی جھلکیاں اب سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل […]
ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر میں قدیم عبادت گاہ دریافت کی ہے جس میں کبھی سورج کی پرستش کی جاتی تھی۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے 16 کلو میٹر جنوب مغرب کے فاصلے پر موجود ابو غراب کے مقام پر کھدائی میں ایک قدیم عبادت گاہ دریافت کی گئی جس میں تقریباً 4500 برس قبل […]
پیپلز پارٹی کے سابق رکن سندھ اسمبلی میر شہریار خان شر نے اپنی جان کے تحفظ کیلیے صدر، وزیراعلیٰ سندھ اور چیف جسٹس کو خطوط لکھ دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ایم پی اے سردار میر شہریار خان شر نے اپنی جان کو لاحق خطرات اور تحفظ کیلیے وزیراعلیٰ کو خط لکھا جس کی کاپی انہوں […]
بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کی رہنما سامعہ رانا نے لکھنو کے پولیس اسٹیشن میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ […]
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2026 میں اہم تبدیلی کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان 2026 کیلئے تبدیلی کی، جس کے تحت لازمی مضامین امتحان کا ایک دن میں ایک ہی پرچہ ہوگا جبکہ اس سے قبل قبل ایک دن میں 2 پرچے لئے […]
پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ چیئرمین پاکستان بار کونسل اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے انتخابات کے نتائج کا باضابطہ اعلان کیا۔ نتائج کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے اور نمایاں […]
کیا آپ کو کبھی دروازے کا ہینڈل پکڑتے ہی جھٹکا لگا؟ یا کسی سے ہاتھ ملاتے ہوئے اچانک کرنٹ سا محسوس ہوا؟ اگر ہاں، تو گھبرانے کی ضرورت نہیں، یہ بجلی کا کوئی خطرناک مسئلہ نہیں بلکہ روزمرہ زندگی میں ہونے والا ایک عام سائنسی عمل ہے، جسے اسٹیٹک چارج کہا جاتا ہے۔ اصل میں […]
گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد 10 روز سے جاری ہڑتال کو فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق حکومت نے بیشتر مطالبات تسلیم کرلیے جس کے بعد ہڑتال کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا […]
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے بتایا ہے کہ رواں مالی سال26-2025 کے پہلے 5 ماہ کے دوران پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 18.5 فیصد اضافہ کے ساتھ برآمدات کا حجم ایک ارب 80 کروڑ امریکی ڈالر کے قریب پہنچ گیا ہے۔ وزارت آئی ٹی نے آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات کے […]