سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر سخت تنقید کی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تلنگانہ ریاست کے اقلیتی بہبود کے وزیر و سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اظہرالدین نے کہا کہ یہ بہت بری بات ہے۔ انہوں نے […]
کراچی بندرگاہ پر کارگو ہینڈلنگ اور جہازوں کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے جہازوں کی آمدورفت متاثر نہیں ہوئی۔ ترجمان کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے تصدیق کی ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باوجود بندرگاہوں کے آپریشن پر کوئی نمایاں اثر نہیں پڑا۔ ذرائع کے پی […]
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے تمام اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس ہوا، میٹنگ کی صدارت صدر اسلام آباد ریجن عامر مسعود مغل نے کی۔ ریجنل سیکرٹری اور چیئرمین بلدیات کمیٹی ملک عامر علی اعوان سمیت سینیئر قیادت نے شرکت کی۔ […]
وفاقی حکومت نے بین القوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر کیش اکانومی کم کرنے اور ڈاکومنٹیشن بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ تاجر دوست اسکیم کی ناکامی کے بعد حکومت نے ری ٹیل سیکٹر سے ٹیکس وصولی بڑھانے کے سخت اہداف مقرر کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی […]
حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا فلم ‘دھریندر’ نے محض 10 دن میں بھارتی باکس آفس پر 350 کروڑ روپے سے زائد کمائی کر کے دھوم مچا دی ہے۔ عالمی سطح پر فلم کی مجموعی آمدنی 500 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلم کی اسٹار کاسٹ بھی ناظرین کی توجہ […]
عمران خان اور ان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے معاملے پر راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ 2030 تک پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا حجم ایک لاکھ 93 ہزار 630 ارب روپے اور پاکستانی برآمدات 60 ارب نہیں بلکہ 46 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے، اگلے مالی سال پاکستان کی مجموعی برآمدات 36 ارب 46 […]
سعید آباد پولیس نے شادی کی تقریب میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ کے واقعے میں ملوث دلہا کے ماموں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی سعید آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر […]
سڈنی حملے میں مبینہ طور پر ملوث بھارتی نژاد شخص ساجد اکرم اور اس کے بیٹے کے پاسپورٹس سامنے آ گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ساجد اکرم کا بھارتی پاسپورٹ بھارتی سفارت خانے کی جانب سے 24 فروری 2022 کو 10 سال کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ […]
وفاقی آئینی عدالت نے سندھ کے میڈیکل کالجز کے ان طلباء کی درخواستیں خارج کر دی ہیں جنہوں نے فارن یا اوورسیز کوٹہ کے تحت داخلہ لینے کے بعد پاکستانی کرنسی میں فیس جمع کروانے کی استدعا کی تھی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ […]