دسمبر کا مہینہ آتا ہے تو پاکستان کی تاریخ میں صرف ایک اور سال کا اضافہ نہیں ہوتا، ایک پرانا زخم ہرا ہو جاتا ہے۔ سولہ دسمبر محض ایک تاریخ نہیں، ایک یاد دہانی ہے، اس لمحے کی ہے جب پاکستان دو لخت ہوا، مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد بنگلہ دیش کا قیام کوئی […]
سندھ فقط ایک جغرافیائی خطہ نہیں، یہ صدیوں پر محیط ایک ایسی تہذیبی دھڑکن ہے جو دریائے سندھ کے بہاؤ کے ساتھ ساتھ انسانی شعور میں بھی موجزن رہی ہے۔ یہ دھرتی موئن جو دڑو کی خاموش اینٹوں میں چھپی ابتدائی شہری زندگی کی گواہ بھی ہے اور شاہ لطیف کے سروں میں رچی ہوئی […]
پاکستان میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ بھکاری پائے جاتے ہیں۔ ایک بین الاقوامی تحقیق کے مطابق پاکستان میں 80 لاکھ افراد روزانہ بھیک مانگ کر زندہ رہتے ہیں۔ پاکستان ان چند ممالک میںشامل ہے جس کے شہری سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اور قطر وغیرہ میں جا کر بھیک مانگتے ہیں۔ یہ صورتحال معیشت […]
پاک افغان جاری کشیدگی امت مسلمہ کے ہر فرد کے لیے تکلیف اور صدمے کا باعث، مگر یہ پاکستانی اورافغانستان کے عوام کے لیے اذیت ناک اور ناقابل برداشت ہے، سخت جملوں سے شروع ہونے والا سلسلہ ایک دوسرے پر حملوں تک جاپہنچا۔ سعودی عرب، ترکیہ، قطر، ایران کے علاوہ چین اور روس جیسے غیر […]
ازل اور ابد کا سلسلہ۔کہاں سے کہاں تک؟ نامعلوم۔گویا انسانی استطاعت سے باہر۔اس لیے کہ انسان جزو ہے اور جزو کے لیے کُل کا ادراک ممکن نہیں ہے۔اس ضمن میں طبعیات والوں کا کہنا ہے کہ کائنات میں نہ آغاز ہے نہ انجام نہ فنا ہے نہ بقا۔کیونکہ یہ سارا نظام’’دائروں‘‘ میں ہے یعنی ہر […]
سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کو بالی ووڈ کے مقبول ترین جوڑوں میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے اور دونوں اسٹارز اپنی بے باک گفتگو کے لیے بھی جانے جاتے ہیں کیونکہ وہ جب بھی میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہیں تو ان کے بیانات شہ سرخی بن جاتے ہیں، ایسے ہی […]
پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کو دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے دور کے عظیم بیٹسمین اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال پہنچے […]
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست میں پہلے 5 نمبر پر براجمان خاندانوں میں سے 3 کا تعلق عرب دنیا سے ہے۔ یہ فہرست معروف جریدے بلوم برگ نے رواں برس کے لیے جاری کی ہے جس میں 25 امیر ترین خاندانوں نے جگہ بنائی ہے جن کی دولت میں 358.7 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ فہرست میں […]
لاہور: پنجاب اسمبلی کے ارکان، سرکاری حکام، قانونی ماہرین، علما، سول سوسائٹی اور ترقیاتی اداروں کے نمائندوں نے کم عمری کی شادی کے خاتمے کے لیے فوری قانون سازی، مؤثر عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونیوالے مشاورتی اجلاس کا اہتمام پارلیمانی ڈویلپمنٹ یونٹ کے زیرِ اہتمام، گروپ ڈویلپمنٹ پاکستان اور یو […]
پاکستان کے مقبول یوٹیوبر ڈکی بھائی نے حالیہ فیملی وی لاگ میں ایک غیر متوقع اعتراف کرکے مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد یوٹیوب پر واپسی کرنے والے ڈکی بھائی نے تسلیم کیا کہ وہ وی لاگ کا آغاز (انٹرو) ریکارڈ کرتے ہوئے شدید مشکل کا شکار رہے، حالانکہ یہی ان […]