پاکستان ہاکی فیڈریشن کو انتخابی عمل روکنے کا حکم، جواب طلب کرلیا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابی عمل کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے فیڈریشن سے 7 روز میں تحریری وضاحت کی ہدایت بھی کردی ہے۔ پی ایس بی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو خط میں لکھا ہے کہ ہاکی فیڈریشن کو انتخابات کے انعقاد کا اختیار نہیں ہے، پورٹل کے […]

صدر مملکت نے وفاقی ٹیکس محتسب ظفر حجازی سے عہدے کا حلف لے لیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی ٹیکس محتسب ظفرالحق حجازی سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ سرکاری حکام شریک تھے۔ تقریب کے دوران ظفر حجازی نے وفاقی ٹیکس محتسب کی حیثیت سے حلف اٹھایا جس کے بعد صدر مملکت سے […]

حکومت سندھ کا کرسمس پر اضافی چھٹی کا اعلان

حکومت سندھ نے 25 دسمبر کے ساتھ ساتھ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے لیے 26 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ کے محکمے سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ نے کرسمس کے موقع پر صرف مسیحی برادری کے […]

آسٹریلیا؛ 3 بہادروں نے دوسروں کو بچانے کیلیے اپنی جانیں قربان کردیں؛ ویڈیو دیکھیں

آسٹریلوی شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لیے اپنی جان سے کھیلنے والے تین بہادر اب دنیا میں نہیں رہے لیکن ان کی دلیری کی کہانی زبان زد عام ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی تقریب پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے باپ بیٹے کو پکڑنے پر جہاں مسلم […]

ٹیلی کام کیلیے 5 سالہ منصوبہ تیار، جلد وزیراعظم کنیکٹیویٹی پلان لانچ کریں گے، شزہ فاطمہ خواجہ

وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر بنائی گئی کمیٹی نے ٹیلی کام کے لیے  5 سالہ پلان بنا لیا ہے،  وزیر اعظم کی ہدایت پر 2030 تک کا کنیکٹیویٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے، وزیر اعظم آئندہ چند ہفتوں میں کنیکٹیویٹی پلان لانچ کریں گے، فائیو […]

آسٹریلیا؛ حملہ آور بھارتی دہشتگرد کومے سے باہر آگیا؛ پولیس کی تفتیش

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے معروف ساحلی علاقے بونڈی بیچ پر یہودیوں کی ایک مذہبی تقریب پر فائرنگ کرکے 15 افراد کو قتل کرنے والے بھارتی دہشت گرد کو ہوش آگیا۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے میں ایک ملزم (باپ ساجد اکرم) موقع پر ہی ہلاک جب کہ دوسرا (بیٹا نوید اکرم) شدید […]

سال 2025 میں ایک لاکھ سے زائد پاکستانی یوٹیوب چیلنز نے اہم سنگ میل عبور کرلیے

گوگل کے ریجنل ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب پر کونٹینٹ بنانے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور رواں سال میں 95 ہزار سے زائد پاکستانی چینلز نے 10 ہزار سبسکرائبرز کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یوٹیوب پر ویڈیو دیکھنے والے صارفین کی تعداد بڑھنے […]

راکول پریت سنگھ نے خود پر لگائے گئے الزامات کا سخت ردعمل دے دیا

بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ نے سوشل میڈیا پر لگائے گئے کاسمیٹک سرجری کے الزامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے غیر ذمے دارانہ اور گمراہ کن دعویٰ قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر خود کو پلاسٹک سرجن ظاہر کرنے والے ایک شخص نے راکول پریت سنگھ کی پرانی اور حالیہ تصاویر […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر عملے کی کمی، امیگریشن کاؤنٹرز کی بندش پر مسافروں کی لمبی قطاریں

ایئرپورٹ پر امیگریشن کے محدود عملے اور کاؤنٹرز کی بندش کے باعث بیرون ملک جانے والے مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی بد انتظامی، محدود عملے اورامیگریشن کاؤنٹرز کی بندش کی وجہ سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی امگریشن  کیلئے لمبی قطاریں […]

انٹربینک میں آج بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

مختلف عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں نومبر کے دوران 188ملین ڈالر کے نئے انفلوز کی آمد، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح پر […]