ٹرانزٹ معاہدے کے تحت این ایل سی کی پارٹنر کمپنی کی پہلی تجارتی کھیپ کرغزستان سے بذریعہ چین، پاکستان پہنچ گئی۔ نیشنل لاجیسٹک سیل کی مؤثر حکمت عملی اور علاقائی تجارتی روابط کے ثمرات آنا شروع ہوگئے۔ این ایل سی کی کاوشوں سے خطے کے متعدد ممالک نے خنجراب پاس اور سوست پورٹ کو ایک […]
مشہور امریکی ریئلٹی شو اسٹوریج وارز سے شہرت حاصل کرنے والے ڈیرل شیٹس 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مقامی حکام نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعہ بدھ 22 اپریل کو پیش آیا۔ پولیس کے مطابق لیک ہاواسو سٹی میں صبح تقریباً 2 بجے اہلکاروں کو ایک شخص […]
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار کی بھارتی مسلمانوں پر ظلم و جارحیت کی انتہا ہو گئی۔ مودی راج میں فرقہ وارانہ فسادات نے بھارت کو اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کے لیے غیر محفوظ ملک ثابت کر دیا ہے۔ پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں بھارت میں مسلمانوں کیخلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف […]
پاکستان فٹبال میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی، انڈر 16 ٹیم پہلی بار یوئیفا ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کھیلنے قازقستان روانہ ہوگئی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کا کہنا ہے کہ یوئیفا ایونٹ میں شرکت ایک بڑا بریک تھرو ہے، یہ پاکستان فٹبال کے لیے تاریخی لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فٹبال […]
اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے انعقاد کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر بھی […]
سندھ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں فریقین کے وکلا نے دلائل پیش کیے۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ مقتول کے بیٹے سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم ان کے علاقے میں کرفیو کے باعث انہیں […]
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو مکمل طور پر ناکام ہونے سے بچانے کے لیے سرگرم کردار ادا کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اس سفارتی عمل میں ایک […]
گلستان جوہر بنگلے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بناکر کمرے میں بند کر دیا اور 43 لاکھ روپے سے زیادہ کیش رقم، اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے، دو روز قبل پیش آئی ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ تھانے میں درج کر لیا گیا جبکہ سی سی ٹی وی […]
ایران نے باضابطہ طور پر فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے تاہم اب اس حوالے سے پائی جانے والی غیر یقینی صورتحال ختم ہوگئی ہے۔ ایرانی حکومت کے مطابق قومی فٹبال ٹیم عالمی […]
اختر کالونی کے علاقے میں دن دھاڑے لاکھوں مالیت کی موٹر سائیکل چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔ فوٹیج میں ایک شخص کو چند منٹوں میں موٹر سائیکل کو چوری کر کے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ چوری کی واردات کے دوران گلی سے گزرتا ایک نوجوان […]