ملک کے پانی کی کمی تشویشناک حد تک پہنچ گئی، تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر، منگلا میں پانی 4 فٹ رہ گیا

ملک کے پانی کی کمی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے، تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پرپہنچ گیا جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ صرف 4 فٹ رہ گیا۔ چشمہ بیراج میں بھی پانی ختم ہونے کے قریب ہے۔ دریائے راوی میں بھی 13 سو کیوسک پانی موجود ہے۔ ملک میں آبی وسائل میں شدید […]

اسپیکرسے ہاورڈ یونیورسٹی امریکا کی طلبہ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

اسپیکرسے ہاورڈ یونیورسٹی امریکا کی طلبہ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، قومی علاقائی،عالمی امورپرطلبہ کوپاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق اسپیکرسے ہاورڈیونیورسٹی امریکا کی طلبہ ایسوسی ایشن کےوفدکی ملاقات، قومی علاقائی،عالمی امورپرطلبہ کوپاکستان کے نقطہ نظرسے آگاہ کیا۔ اس موقع پر اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان […]

جاپان میں کوڑے دان کیوں نہیں ملتے؟ ایک حیران کن حقیقت

اگر آپ کبھی جاپان گئے ہوں یا کسی سیاح سے اس ملک کے بارے میں سنا ہو تو ایک بات ضرور سامنے آتی ہے، وہاں سڑکوں پر کوڑے دان نہیں ملتے، جی ہاں! ایک ایسا ملک جہاں ہر کام میں جدید ٹیکنالوجی، صفائی اور نظم و ضبط ہے لیکن وہاں ایک عام سی چیز یعنی […]

فیروز پور روڈ بائیکرز لین کے اخراجات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائیکورٹ میں فیروزپور روڈ پر قائم بائیکرز لین کے اخراجات کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر عدالت نے اعتراضی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں فیروز پور روڈ بائیکرز لین کے اخراجات کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی […]

شریف خاندان ماضی میں بھی منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے، بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کیا جبکہ شریف خاندان بدنامی کا سبب بن رہا ہے، شریف خاندان کا فرزند حسن نواز لندن میں بھی ٹیکس ڈیفالٹر قرار پایا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں تنقید کرتے ہوئے […]

قیدی کو وکیل سے ملاقات کرنے سے روک نہیں سکتے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈپٹی رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ریمارکس دیے کہ آپ قیدی کو وکیل سے ملاقات کرنے سے روک نہیں سکتے، سپرنٹنڈنٹ بیان حلفی دیتے کہ بانی نے کہا کہ مشعال ان کی وکیل نہیں، وکیل جب کہتا ہے کہ میں وکیل ہوں تواس کی […]

رمضان المبارک میں وہاڑی میں گداگروں کی بھرمار، شہریوں کا جینا دوبھر کردیا

رمضان المبارک میں وہاڑی میں گداگروں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، شہریوں کو خریداری کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں وہاڑی میں گداگروں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، شہریوں کو خریداری کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ وہاڑی میں بھکاریوں نے شہریوں کا جینا محال […]

یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کا اعلان

یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منائی جائے گی، یوم پاکستان پریڈ ایوان صدر کے احاطے میں منعقد کی جائے گی، پریڈ میں تینوں مسلح افواج کے دستے بھرپور شرکت کرینگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبہ کے […]

’کبھی میں کبھی تم‘ میں فہد مصطفیٰ کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا

اداکار اعجاز علی خان جو کہ ’کبھی میں کبھی تم‘ میں فہد مصطفیٰ کے ساتھ کام کرچکے ہیں اپنی رائے کا اظہار کیا کہ ان کے لئے کیمرے پر پرفارم کرنا مشکل تھا یا یہ آسان تھا،اور کیا بچپن سے ہی ہیرو بننے کا شوق تھا، اور فہد مصطفیٰ کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ […]

مایا علی شادی کب کریں گی؟

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ اورفیشن ماڈل مایا علی نے زندگی کی سب سے بڑی خوشی بتاتے ہوئے اپنی شادی کی منصوبہ بندی کا بھی انکشاف کردیا۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل ہونے پر خاموشی توڑ دی۔ مایا علی کا شمار پاکستان کی معروف […]