مجھے کون سا کام کرنا آتا تھا جس سے کمائی ہوتی، سب سے آسان کام تو مزدوری ہی ہے، اسی سے شروع کیا اور دن بھر کے مشقت کے بعد شام کو جب مزدوری کی رقم ملتی تو سکون ملتا کہ اب میں اپنے بھائی کو پڑھا سکوں گا۔ تعلیم حاصل کرنے کا اپنا […]
رحیم یارخان اور گردونواح میں شدید دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ صفر ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکلز اور گاڑیوں کی چلانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ حادثات کے خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے، اور ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹر وے ایم […]
وفاقی حکومت اور گڈزٹرانسپورٹرزکے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان ویڈیولنک پر ہونے مذاکرات بے نتیجہ رہے،آج ٹرانسپورٹرز تشکیل دی گئی حکومتی کمیٹی سے بالمشافہ ملاقات کرینگے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے حکومت اور گڈزٹرانسپورٹرزکے درمیان مذاکرت ڈیڑھ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہے،اس دوران وفاقی […]
سائوتھ پولیس نے تحریک آزادی کے رہنما اللہ بخش یوسفی کے بزرگ بیٹے کے گھر سے ڈکیتی کرنے میں ملوث ایک زخمی ملزم سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں خاتون ملزمہ بھی شامل ہے۔ تھانہ گذری کی حدود ڈیفنس فیز 4 کمرشل اسٹریٹ مکان نمبر 70 میں 10 دسمبر کو مسلح […]
یوکرین، یورپی ممالک اور روسی نمائندوں کے امریکی حکام کے ساتھ ملاقاتوں، مشاورت اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے جس میں ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی متعدد جنگیں رکوانے کا دعویٰ کرچکے ہیں تاہم روس یوکرین جنگ پر تعطل اب بھی […]
محکمہ ریلوے نے بلوچستان سے اندرون ملک چلنے والی ٹرین سروس ایک روز کیلیے معطل کردی۔ ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان میں کل ایک دن کیلئے ٹرین سروس معطل رہے گی اور جعفر ایکسپریس ، بولان میل اور چمن پسنجر روانہ نہیں ہوگی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی کل کوئٹہ نہیں آئے […]
ڈسٹرکٹ کورنگی کے علاقے الفلاح میں گھریلو ماسیوں سمیت تین افراد نے گھر کا صفایا کردیا، ملزمان نے واردات مزاحمت پر مالکن خاتون کو بھی زخمی کردیا۔ ایس ایچ اوتھانہ الفلاح راو عمیر کے مطابق پیر کی شام چار بجے کے قریب الامین سوسائٹی ملیر میں کنسٹرکشن کے کاروبار سے تعلق رکھنے والے حمزہ کے […]
صادق آباد کے علاقے مرید شاخ انٹرچینج ایم فائیو پر مسلح ڈاکوؤں نے مسافر بس پر حملہ کیا اور 25 افراد کو اغوا کر کے لے گئے جبکہ فائرنگ سے متعدد زخمی بھی ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابقکوئٹہ جانے والی مسافر بس کو گڈو کشمور لنک روڈ ایم فائیو پر پر مسلح افراد نے مسافر کوچ پر […]
پاکستان پیپلزپارٹی لیبر ڈویژن کے رہنما اور پیپلزیونٹی آف پی آئی اے نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کیخلاف عالمی عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ایمپلائز کے مرکزی صدر ہدایت اللہ خان، سینئررہنما پاکستان پیپلزپارٹی انچارج لیبرڈویژن پاکستان چوہدری منظور، لیبر ڈویژن سندھ کےصدرحبیب الدین جنیدی نےمشترکہ پریس […]
نیٹ فلکس کی مقبول سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکی ہے اور اب اس کے ایگزیکٹو پروڈیوسر شان لیوی نے فائنل کے بارے میں شائقین کے لیے دلچسپ اشارے دے دیے ہیں۔ عالمی جریدے PEOPLE کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 57 سالہ فلم ساز شان لیوی نے بتایا کہ سیریز کے […]