عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود حکومت نے مقامی سطح پر عوام کو اس کا فائدہ نہیں دیا، بلکہ پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرول پر لیوی میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری […]
امریکی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے سرکاری خبر رساں ادارے وائس آف امریکا کے تمام ملازمین کو تنخواہوں کے ساتھ رخصت پر بھیج دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی دو خبر ایجنسیز کی فنڈنگ بھی کم کردی گئی۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے جمعے کے روز ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط […]
مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات نے عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے اپنی پیشگوئیاں جاری کر دی ہیں۔ مصری قومی فلکیاتی ادارے کے مطابق دنیا کے 30 شہروں میں 29 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، ان شہروں میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض، انقرہ، تہران، مسقط، کراچی، لندن، […]
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں نے 10 حملے کیے، جن میں 3 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایک دہشت گردی کے واقعے میں ایک سویلین بھی جان سے گیا جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق پشاور میں 3، کرک میں 3 جبکہ […]
بھارت میں مرے ہوئے باپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت کرکے سب کو حیران کردیا۔ بھارتی ریاست تمل ناڈو کے کرشنگری ضلع کے ماتھر کے قریب ایک دلچسپ اور جذباتی واقعے نے سب کو حیران کردیا ہے۔ شادی کی تقریب میں دُلہا کے آنجہانی باپ کو آسمان سے اترتے ہوئے دکھایا گیا، جس نے […]
اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ دکاندار گوشت میں وزن چوری کے نِت نئے طریقے اپناتے ہیں جن میں گوشت میں پانی بھرنا، مرغیوں کو ذبح کر کے پانی بھرے ڈرم میں ڈالنا وغیرہ شامل ہیں۔ گوشت کو بیچنے سے پہلے ماہر طریقے سے پانی کے پائپ کو ایک رگ میں لگا دیا جاتا ہے […]
ایران نے خواتین پر حجاب کے قوانین کو نافذ کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھاتے ہوئے ڈرونز اور ایپس کا سہارا لے لیا۔ ایران نے خواتین پر حجاب کے قوانین کو نافذ کرنے کے لیے اقدامات میں نمایاں اضافہ کیا ہے اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ان خواتین پر نظر رکھنا اور […]
امریکا میں ایک ڈیلیوری ڈرائیور پر گرم مشروب گرنے سے زخمی ہونے کے کیس میں کافی کمپنی’اسٹاربکس’ پر پانچ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ ریاست کیلی فورنیا کی ایک جیوری نے 2020 میں پیش آئے اس واقعے سے متعلق دائر کیس میں گزشتہ روز 14 مارچ کو کمپنی پر جرمانہ عائد کردیا، 5 کروڑ […]
خیبر میں دہشت گردوں نے تھانہ باڑہ کی حدود میں واقع برقمبر تکیہ چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، تاہم پولیس نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملے کو پسپا کر دیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوکی کو نشانہ بنایا، لیکن مستعد اہلکاروں نے بھرپور […]
عراق میں امریکی فضائی حملے میں داعش کے عالمی آپریشنز کے سربراہ عبد اللہ مکی مصلح الرفاعی المعروف ”ابو خدیجہ“ کو ہلاک کر دیا گیا۔ یہ حملہ 13 مارچ کو صوبہ الانبار میں عراقی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے کیا گیا۔ ابو خدیجہ، داعش کا دنیا بھر میں دوسرا سب سے اہم […]