سیّدہ النساء خاتون جنت حضرت فاطمہ زھرا  ؓ

باپ بیٹیوں کی باہمی محبت ضرب المثل کی حیثیت رکھتی ہے لیکن باپ بیٹی کی محبت کی معراج کا جو منظر انسانیت نے حضرت محمد مصطفی ﷺ اور خاتون جنّت حضرت فاطمہ زھراؓ کی صورت دیکھا تاریخ انسانیت اس کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ جہاں باپ بیٹی کی یہ محبت سنت رسول ﷺ […]

باجوڑ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، دہشت گرد زندہ گرفتار، ویڈیو جاری

باجوڑ سیکٹر کے قریب پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے ایک دہشتگرد کو بارڈر کراس کرنے کی کوشش کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زندہ گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد نے ابتدائی تفتیش […]

پاکستان مخالف دعویٰ الٹا پڑ گیا، سوشل میڈیا دباؤ پر اسکائی نیوز پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر مجبور

برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی پاکستان سے متعلق مبینہ گمراہ کن سوشل میڈیا پوسٹ پاکستانی صارفین کی شدید تنقید کے بعد حذف کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسکائی نیوز نے افغانستان ایئرفورس کے ذریعے پاکستان پر حملے کا دعویٰ کیا تھا جسے سوشل میڈیا پر جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا گیا۔ پاکستانی […]

قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج ملک کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں اور وطن عزیز کے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ افغان جارحیت کے خلاف جاری آپریشن ضرب للحق کے حوالے سے وزیراعظم نے […]

ام المؤمنین حضرت سیّدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا

ام المؤمنین حضرت سیّدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کے بارے میں حضور ﷺ ارشاد فرماتے ہیں: ’’جب لوگوں نے مجھ پر ایمان لانے سے انکار کیا تو وہ مجھ پر ایمان لائیں، جب لوگوں نے مجھے معاش سے محروم کر دیا تو انھوں نے مال سے میری مدد کی، جب خدا نے دوسری […]

مودی کا دورئہ اسرائیل: پاکستان کے لیے باعث تشویش؟

آج بروز جمعہ ، بتاریخ 27فروری2026، جب یہ کالم شائع ہوگا، بھارتی وزیر اعظم ، نریندر مودی، اپنے سرکاری دو روزہ دَورئہ اسرائیل سے واپس اپنے ملک آ چکے ہوں گے ۔اُن کا یہ دَورہ 25اور26فروری کے دو ایام پر محیط تھا۔ یہ دَورہ ایسے ایام میں ہُوا ہے جب مغربی ایشیا پر خطرات کے […]

غزہ امن بورڈ اجلاس

اسرائیلی جارحیت و بربریت کا نشانہ بننے والے غزہ میں امن کے قیام اور بحالی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سربراہی میں جو امن بورڈ قائم کیا ہے،گزشتہ ہفتے اس کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ بورڈ کے بانی اراکین میں پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ، قطر و دیگر 26 ممالک […]

امید کی روشنی کے چند بڑے ادارے

پاکستان کی یہ بڑی خوش قسمتی ہے کہ اس کے حکمرانی کے نظام میں خرابیوں کے باوجود فلاحی اور سماجی شعبوں میں ایسے بہت سے ادارے ہیں جو سماج میں کمزور اور غریب طبقات میں امید کی روشنی کا درجہ رکھتے ہیں ۔ جہاں حکمرانی کا نظام لوگوں کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے سے قاصر […]

آسمان پر 6 سیاروں کی پریڈ کا حیران کن منظر آج نظر آئے گا

نظام شمسی میں گردش کرنے والے سیاروں میں سے 6 سیارےایک قطار میں آرہے ہیں جو بیک وقت سطح زمین سے بھی نظر آئیں گے۔ یہ سیارے ایک قطار میں آئیں گے جسے planetary parade کا نام دیا جاتا ہے یہ دلچسپ اور حیران کن فلکیاتی منظر ہفتہ 28 فروری سے شروع ہوگا جو مارچ […]

پاک فوج افغان سرحد پر بھرپور اور مؤثر جواب دے رہی ہے اور آئندہ بھی دے گی، عطاء اللہ تارڑ

عطاء اللہ تارڑ نے پاک-افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے اور آئندہ بھی دیا جاتا رہے گا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ افغان طالبان رجیم اور بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب […]