بجلی مہنگی ہونے کا معاملہ: وفاقی حکومت نے نظرثانی درخواست دائر کردی

وفاقی حکومت نے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے اضافے پر یکساں ٹیرف کے حوالے سے نظرثانی درخواست دائر کردی ہے۔ وفاقی حکومت کے پاور ڈویژن نے سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے لیے یکساں ٹیرف کے بارے میں رجوع کیا اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) حکومتی درخواست پر […]

پی آئی اے کا اسلام آباد کے بعد لاہور سے لندن فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے چھ سال کے طویل وقفے کے بعد لاہور سے لندن کے لیے براہِ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق لاہور سے لندن کے لیے پہلی پرواز ’پی کے 757‘ 30 مارچ کو روانہ ہوگی۔ ترجمان نے بتایا کہ […]

عوام کیلئے خوشخبری! سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

مقامی مارکیٹ  فی تولہ سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی سطح پر600 روپے کی کمی سے 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4لاکھ 66 ہزار 162 روپے کی سطح پر آگیا۔ فی 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے کم […]

جولائی تا دسمبر 2025: تنخواہ دار طبقے نے کتنا انکم ٹیکس ادا کیا؟

جولائی تا دسمبر 2025 میں تنخواہ داروں کی انکم ٹیکس ادا کرنے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق جولائی تا دسمبر 2025 کے دوران تنخواہ دار طبقے نے 266 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، جو مجموعی انکم ٹیکس کا تقریباً 10 فیصد رہا۔ تنخواہ دار کا ادا کیا گیا […]

دو روز کی تیزی کے بعد سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے تاہم چاندی کی قیمت مستحکم ہیں، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ ریٹس […]

ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ

وفاقی حکومت نے ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے، منصوبے پر عملدرآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم اور صارفین کو ریلیف ملے گا۔ بدھ کو وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرولیم سیکٹر کی کارکردگی پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کی لہر مسلسل جاری رہی اور انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران بیچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس نے ایک لاکھ 84 ہزار کی سطح کو عبور کر کے ایک اور تاریخی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ منگل کے روز سہ پہر 12 بج کر 25 منٹ پر انڈیکس ایک لاکھ84 ہزار […]

سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آج بھی سونے کے قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 3200 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ […]

صارفین کے لیے اچھی خبر: حکومت کا گیس قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

گیس صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے رواں سال سے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ دونوں گیس کمپنیوں کے صارفین کے لیے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق پیٹرولیم سیکٹر میں اصلاحات کے مثبت نتائج کا […]

سونے کی قیمتوں میں اچانک ہزاروں روپے اِضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 9 ہزار 200 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی […]