پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کے آغاز پر ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 150 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 900 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سرمایہ کار محتاط رویہ اپنائے ہوئے […]
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے برآمدی شعبے کو ممکنہ ریلیف پیکیجز پر بھی اعتراضات اٹھائے ہیں جبکہ صوبوں سے اخراجات میں کمی اور آمدن میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ٹیم […]
آئندہ مالی سال 26-2025کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا ریونیو ہدف 14 ہزار 305 ارب روپے مقرر کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق مہنگائی اور معاشی شرح نمو کے باعث ریونیو کلیکشن 13 ہزار 275 ارب روپے رہنے کا امکان ہے، جبکہ باقی ماندہ 1,030 ارب روپے […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کل دو ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود میں ممکنہ رد و بدل کے حوالے سے کاروباری برادری، سرمایہ کار اور ماہرین معیشت بے چینی سے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق موجودہ 22 فیصد شرح سود میں ایک سے دو فیصد کمی کا امکان ہے، […]
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ایشیا میں غذائی تحفظ کے لیے 26 ارب ڈالر اضافی فنڈنگ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا اور اعلامیہ بھی جاری کردیا۔ اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق طویل المدتی خوراک اور غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے معاونت میں اضافے کی منظوری دی گئی ہے، اضافی […]
بھارت کو امریکی حمایت حاصل کرنے میں ناکامی کا اثرات آنا شروع ہو گئے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں 2 ہزار 787 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج سارا مثبت رجحان رہا، سرمایہ کاروں کی مارکیٹ […]
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح منفی 2.41 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 12 اشیاء کی قیمتوں میں […]
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی بحالی کی توقع ہے اور سیلاب کے بعد زرعی پیداوار میں بہتری آئی ہے جبکہ 2025 میں پاکستان اور ایم ای این اے ممالک کی مجموعی عوامی مالی ضروریات 263ارب ڈالر ہیں۔ آئی ایم ایف نے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا سے متعلق […]
پہلگام حملے کے بعد بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کی معطلی سے پاکستان کی دوا ساز صنعت شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ پاکستان کیمِسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن (PCDA) نے دوا سازی کے لیے خام مال کے متبادل ذرائع جلد از جلد تلاش کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق […]
پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد سخت درآمدی ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان جلد ایک اعلیٰ سطحی تجارتی وفد واشنگٹن روانہ کرے گا تاکہ باہمی تجارت، غیر ٹیرفی […]