دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن سات سال کے بعد پہلی بار اکتوبر میں خسارے کا شکار رہی۔ 2018 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب اکتوبر، جو عموماً بٹ کوائن کے لیے ”خوش قسمت مہینہ“ سمجھا جاتا تھا، منفی ثابت ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت اس ماہ […]
پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونا 1372 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 178 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی پانچ روپے 89 پیسے فی کلو سستا کردیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام گھریلو […]
آف شور بڈنگ راؤنڈ میں 23 بلاکس کے لیے کامیاب بولیاں موصول ہوئیں، جس سے ملک میں توانائی کے شعبے میں نئی سرمایہ کاری کے دروازے کھل گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے انرجی سیکیورٹی وژن کے مطابق مقامی وسائل کی ترقی میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، کیونکہ پاکستان نے 20 سال بعد سمندر […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک روز کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ، آج فی تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 5 ہزار 300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 24 ہزار 162 روپے پر پہنچ گیا، مقامی صراف […]
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت پھر کم ہوگئی، آج فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کم ہونے کے […]
وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے ذریعے تین سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس سہولت کے غلط استعمال کی روک تھام اور ہنڈی و حوالہ کے غیرقانونی لین دین پر قابو پانا بتایا جارہا ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ […]
ایف بی آر نے شوگر ملز کی مانیٹرنگ کے لیے جدید ویڈیو اینالیٹکس اور جی پی یو سسٹم نصب کرنا لازمی قرار دے دیا۔ کرشنگ سیزن سے قبل تمام شوگر ملز کو یہ نظام لگانے کی ہدایت کی گئی ہے، بصورتِ دیگر پیداوار جاری نہیں رکھی جا سکے گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی […]
بھارت میں اس سال تقریباً 17 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے انخلا کے بعد مودی حکومت اور مالیاتی اداروں میں اصلاحات کے لیے دوڑیں لگ گئی ہیں، تاکہ ملک میں سرمایہ کاری کو دوبارہ متحرک کیا جا سکے اور بینکنگ سیکٹر کو مضبوط بنایا جا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ”رائٹرز“ […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق شرح سود 11 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس فیصلے کا مقصد ملک کی اقتصادی استحکام کو یقینی بنانا اور افراط زر کی شرح پر قابو پانا ہے۔ پیر کو گورنر اسٹیٹ بینک جمیل […]