سونے کی قیمت میں ایک دن میں دوسری مرتبہ بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ چند روز کے دوران سونے کی قیمت میں کمی کے بعد منگل کے روز قیمتوں میں دوسری مرتبہ […]

اسٹیٹ بینک نے بھی تعطیل کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بھی یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ منگل کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہے […]

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر، اوگرا نے ایل پی جی گیس مہنگی کردی

شہریوں کے لیے بری خبر ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے 37 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 226 […]

ڈیزل مہنگا، پیٹرول کی قیمت برقرار

وفاقی حکومت نے ہفتے کے روز پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 257 روپے 08 پیسے فی لیٹر سے بڑھ کر 268 روپے 38 پیسے فی لیٹر […]

سونے کی قیمت میں اچانک دوبارہ بڑی کمی، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے

مقامی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث سونا خریدنے کے خواہشمند افراد کو وقتی طور پر کچھ ریلیف ملا ہے، لیکن سرمایہ کاروں کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملک میں آج بھی فی تولہ سونا اچانک 25 ہزار 500 روپے […]

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ اور پھر اچانک کمی کیوں ہوئی؟

تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمتوں میں چند روز کے دوران بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ہفتے کے روز بھی مقامی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہفتے کے روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 255 ڈالر سستا ہوا […]

تاریخی بلندی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟

سونے کی قیمتوں میں آج غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو مارکیٹ کے لیے حیران کن کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت ایک دن میں 4 فیصد سے زائد گھٹ کر 5,150 ڈالر فی اونس پر آگئی، جبکہ گزشتہ دنوں یہ 5,594 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر تھی۔ مقامی […]

بیچنا ہے یا نہیں، پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت کہاں پہنچ سکتی ہے؟

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور جمعرات کو اسپاٹ گولڈ بڑھتے بڑھتے تقریباً 5600 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ عالمی سطح پر جغرافیائی کشیدگی، معاشی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کی محفوظ سرمایہ کاری کی تلاش کو اس اضافے کی بڑی […]

یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

مہنگائی سے پریشان شہریوں کے لیے بُری خبر سامنے آ گئی ہے، یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 47 پیسے تک اضافے کی ورکنگ تیار کرلی گئی ہے، جس سے ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر مزید دباؤ […]

دو روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 40 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ

سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونا 18 ہزار 175 روپے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت پہلی بار […]