امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کے بعد امریکی ڈالر شدید دباؤ کا شکار ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں یورو، جاپانی ین اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بدھ کے روز ڈالر تقریباً چار سال کی کم ترین سطح کے قریب ٹریڈ کرتا نظر آیا۔ یورو 2021 […]
عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت 5 ہزار 200 ڈالر فی اونس سے بھی اوپر جا پہنچی ہے، جو ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت میں غیر یقینی صورتحال اور جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے باعث سرمایہ کار زیادہ سے زیادہ محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سونا […]
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ سپر ٹیکس کیس کے فیصلے پر ورچوئل بات چیت کی ہے، جس میں آئی ایم ایف نے رواں ماہ کے دوران سپر ٹیکس کی مکمل وصولی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، آئی ایم ایف نے سپر […]
ملک میں سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ صرافہ بازار کے مطابق فی تولہ سونا 21 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 51 ہزار 662 روپے کی ریکارڈ […]
دبئی نے دنیا کی پہلی ’گولڈ اسٹریٹ‘ کی تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے جو دِیرہ کے علاقے میں واقع دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ میں قائم کی جائے گی۔ دبئی گولڈ اسٹریٹ کا منصوبہ ’اِثراء دبئی‘ کی جانب سے متعارف کرایا گیا ہے۔ جو دبئی حکومت کی ملکیت میں کام کرنے والا ریئل اسٹیٹ اور سرمایہ […]
سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھے گئے ہیں۔ صرافہ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سونے کی مقامی قیمت میں فی تولہ 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد سونا فی تولہ 5 لاکھ […]
عالمی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ جغرافیائی سیاسی غیر یقینی صورتحال اور امریکی تجارتی پالیسی نے سرمایہ کاروں کو سونے اور چاندی جیسے محفوظ اثاثوں کی جانب مائل کیا، جبکہ پلاٹینم اور پیلاڈیم کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق […]
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے وصول کی جانے والی مکمل رقم کمپنیاں قومی خزانے میں جمع نہیں کرواتیں۔ منگل کو قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سید نوید قمر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پیٹرولیم […]
سندھ حکومت نے آٹے کی قیمت کا تعین کردیا ہے، جس کے بعد آٹے کی فی کلو ریٹیل قیمت 8 روپے اضافے سے 107 روپے کلو مقرر کردی گئی ہے جب کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 1070 روپے میں فروخت ہوگا۔ سندھ حکومت نے آٹے کی قیمتوں کا باضابطہ تعین کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری […]
وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026 کی […]