ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کون سی 20 ٹیمیں کھیلیں گی؟

آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں کھیلے جانے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 20 ٹیموں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے جاپان کو ایشیا/ایسٹ ایشیا پیسیفک کوالیفائر ٹورنامنٹ میں 8 وکٹوں […]

2027 ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالات: ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل، حقیقت کیا ہے؟

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز شروع ہونے سے قبل ایک ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پوسٹ تیزی سے وائرل ہو گئی، ویرات کوہلی کی یہ پوسٹ ایسے وقت میں سامنے آئی جب ان کے بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل کے حوالے سے چہ مگوئیاں جاری ہیں۔ بھارتی […]

کمینٹری کے دوران رمیز راجا کا مائیک کھلا رہ گیا، بابر اعظم کی بےعزتی کرتے پکڑے گئے

رمیز راجہ کا لائیو براڈکاسٹ کے دوران بابر اعظم سے متعلق کہا گہا طنزیہ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ سابق چیئرمین پی سی بی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ ایک نئے تنازع کا شکار ہو گئے، جب ان کی جانب سے بابر اعظم سے متعلق ایک طنزیہ جملہ لائیو براڈکاسٹ کے دوران مائیک […]

ویمنز ورلڈکپ: بارش کے باعث پاکستان تاریخ رقم کرنے سے محروم، انگلینڈ یقینی شکست سے بچ گیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بارش کے باعث پاکستان تاریخ رقم کرنے سے محروم ہوگئی اور انگلینڈ ٹیم یقینی شکست سے بچ گئی، میگا ایونٹ میں پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا۔ بدھ کو ویمنز ورلڈ کپ […]

افغان لیگ اسپنر راشد خان ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون باؤلر بن گئے

کرکٹ انفو کے مطابق افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ (ODI) میں دنیا کے نمبر ون باؤلر کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلی گئی تین میچوں کی سیریز میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 3-0 […]

ہینڈ شیک تنازع: آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتیوں کا مزاق بنا دیا

بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستانی ٹیم سے ہینڈ شیک نہ کرنے کے معاملے پر تاحال دنیا بھر میں بحث جاری ہے۔ پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلوی کرکٹرز نے بھی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑایا ہے۔ ایک ویڈیو میں آسٹریلوی کھلاڑیوں نے اس رویے پر طنز کیا، جو ایشیا کپ 2025 کے دوران سامنے […]

لاہور: پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں 93 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 277 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں مہمان ٹیم 183رنز پر […]

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میچ؛ اٹلی نے اسرائیل کو شکست دے دی

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں اٹلی نے اسرائیل کو تین صفر سے شکست دے دی۔ میچ سے قبل ہزاروں افراد اسرائیل کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا، جھڑپوں کے نتیجے میں صحافی سمیت کئی مظاہرین زخمی ہوگئے۔ اٹلی کے شہر یوڈائن […]

بنگلہ دیشی خواتین کرکٹرز نے برقع پہن کر ورلڈ کپ کا میچ کھیلا؟

نیوزی لینڈ نے آئی سی سی وومنز ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کو 100 رنز سے شکست دی۔ تاہم اس دوران ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں مبینہ طور پر دو برقعہ پہنے کھلاڑی کرکٹ کے میدان میں کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے حیرت اور دلچسپی کے […]

لاہور ٹیسٹ کا دوسرا روز اسپنرز کے نام: کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقا کے 6 وکٹوں پر 216 رنز

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان لاہور ٹیسٹ کا دوسرا روز اسپنرز کے نام رہا، میزبان پاکستان کے 378 رنز کے جواب میں مہمان ٹیم نے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک 6 وکٹوں پر 216 رنز بنالیے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 […]