پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے ازدواجی تعلق ختم ہونے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات اس وقت تلخ ہوئے جب ایک تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔ اتوار کو سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے شوہر سے تعلق پر بیان جاری کیا ہے۔ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جو بھی ہوگا وہ برابری کی سطح پر ہوگا، بھارتی کھلاڑی ہاتھ نہیں ملانا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ، ملتان سلطانز، یوتھ کرکٹ، […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کی راہیں جدا ہو گئیں۔ قومی کرکٹر عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل اختلافات کے باعث اہلیہ سے راہیں جدا کیں، بہت سے اختلافات گزشتہ سالوں سے حل نہ ہو سکے۔ View this […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اور سوئنگ کے سلطان کپتان وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا ہے۔ اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل ختم ہونے کے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ سینئر کرکٹرز کو بھی موقع دیا گیا ہے، جبکہ قیادت سلمان علی آغا کے سپرد کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق قومی ٹیم 4 اور 5 جنوری 2026 […]
انگلینڈ نے ابتدائی تین میچز میں شکست کے بعد بالاخر میلبرن کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے 175 رنز کے ہدف کو 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے ایشیز سیریز میں اپنی پہلی فتح حاصل کر لی۔ انگلینڈ 14 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ […]
کرکٹ محض اعداد و شمار کا کھیل نہیں، بلکہ تخلیق، حیرت اور لمحہ بہ لمحہ بدلتے مناظر کا جادوئی سفر ہے۔ حالیہ دنوں میں یہی رنگ ایک چونکا دینے والے واقعے میں واضح طور پر جھلکا، جہاں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک انوکھی بولنگ نے کرکٹ کے شائقین کو ورطہ حیرت میں ڈال […]
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے مالی بے ضابطگیوں اور مطلوبہ ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے فیڈریشن کی اہم شخصیات پر پابندی عائد کر دی۔ پی ایس بی کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والوں میں سابق صدر مدثر آرائیں اور سیکرٹری جنرل […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزز کی فروخت کے لیے جاری ٹینڈر پر غیر معمولی اور حوصلہ افزا ردعمل ملنے کا اعلان کیا ہے۔ بورڈ کے مطابق مقررہ مدت کے اندر مجموعی طور پر 12 مختلف فریقین نے باضابطہ طور پر اپنی بولیاں جمع […]
آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز میں مسلسل 3 ٹیسٹ میچز ہارنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم ایک اور تنازع کی زد میں آ گئی، جہاں کھلاڑیوں کی مبینہ شراب نوشی سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ٹیم انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی خبر رساں […]