ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں پاکستان کے خلاف بڑے ٹاکرے کے لیے بھارتی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت ایک بار پھر اپنے روایتی حریف پاکستان کے خلاف میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے، یہ مسلسل تیسرا اتوار ہوگا جب دونوں […]
بھارتی ٹیم نے جنٹلمین گیم کرکٹ میں پھر کھیل سے کھلواڑ کردیا، بھارت کے کپتان سوریا کمار یادیو ایشیا کپ کی ٹرافی کے ساتھ پوزنگ کے لیے نہ آئے، جس پر پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے اکیلے ہی ٹرافی کے ساتھ تصویر بنوائی۔ اتوار کو دبئی میں ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے […]
ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ایشیا کپ 2025 کے فائنل معرکے میں بھارت کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 7 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 56 رنز بنا لیے ہیں۔ صاحبزادہ فرحان […]
ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت آج دبئی میں مدمقابل ہوں گے۔ وہیں دبئی پولیس نے بھی اسٹیڈیم میں ہنگاموں کے خدشے کے پیشِ نظر کمر کس لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق فائنل میچ سے قبل دبئی پولیس نے شائقینِ کرکٹ کے لیے ایک سخت سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں واضح ہدایات […]
ایشیا کپ 2025 میں بھارت اور پاکستان کے میچز نہ صرف سنسنی اور ڈرامے سے بھرپور تھے بلکہ ان میں کچھ ایسے مزاحیہ لمحات بھی پیش آئے جو سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگئے۔ پاکستانی ٹیم کے مداحوں اور کھلاڑیوں کے لیے یہ لمحات کبھی ہنسی کے طوفان بنے تو کبھی حیرانی کا باعث۔ پاکستانی […]
ایشیا کپ فائنل میں بھارت سے ٹاکرے کے لیے پاکستانی ٹیم کی طرف سے وننگ کمبینیش برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ جبکہ بھارت کی طرف سے بھی بھرپور تیاری ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم میں فائنل کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی، پاکستانی ٹیم دو فاسٹ بالرز اور اسپنرز کے ساتھ میدان […]
ایشیا کپ کے فائنل سے قبل ایک ہی سوال سب کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے: کیا پاکستان بھارت کے خلاف میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے؟ اس سوال کا اصل جواب تو میچ کے بعد ہی پتا چلے گا۔ لیکن کچھ باتیں ہیں جو میچ کا پانسہ پلٹ سکتی ہیں۔ سابق کپتان محمد […]
ایشیا کپ کے آغاز سے قبل بھارت میں پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ کا بائیکاٹ کرنے کی باقاعدہ مہم جاری تھی، لیکن اب پاکستان سے میچ کا بائیکاٹ کرنے کا شور کرنے والے انتہا پسند بھارتی بڑی اسکرینز پر فائنل دیکھیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ کا فائنل بھارت میں 100 سے زائد […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کے خلاف شکایت درج کرائی تھی جس کے بعد کے ایک بورڈ نے اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرا دی ہے۔ ذرائع کا مطابق پی سی بی نے بھارتی […]
ایشیا کپ 2025 میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹرافی کی جنگ ہے۔ دبئی میں میگا فائنل کے لیے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے پر جھپٹنے کے لیے تیار ہیں۔ تاریخ میں پہلی بار روایتی حریف فائنل میں ٹکرائیں گے۔ کرکٹ کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے، شائقینِ کرکٹ پاک […]