’حماستان‘۔۔۔ نیتن یاہو نے غزہ کو نیا نام دے دیا

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس کو مکمل طور پر ختم کر دے گا، یہ ان کا پہلا عوامی بیان ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کے بعد کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے منصوبے پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

سائبیرین جیزز کے نام سے مشہور مذہبی رہنما کو 12 سال قید کی سزا

سائبیرین جیزز کے نام سے مشہور جعلی مذہبی رہنما کو 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ آدیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق سرگئی ٹوروپ نامی سابق روسی ٹریفک پولیس اہلکار جس نے 1991 میں سوویت یونین کے خاتمے کے بعد خود کو مسیحا قرار دے کر مذہبی پیروکاروں کی بڑی تعداد کو اپنی […]

دہشتگرد تنظیم ’القاعدہ‘ نے 3 بھارتی شہری اغوا کرلیے

مغربی افریقی ملک مالی کے مغربی علاقے ”کیز“ میں واقع ایک سیمنٹ فیکٹری پر دہشتگرد حملے کے دوران تین بھارتی شہریوں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ اور مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ان افراد کو ایک کالعدم دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے منسلک گروہ نے یرغمال بنایا ہے۔ بھارتی […]

’ٹرمپ مجھے نشانہ بنا رہے ہیں کیونکہ۔۔۔‘ ظہران ممدانی کا امریکی صدر پر پلٹ وار

امریکی شہر نیویارک کے میئرل امیدوار ظہران ممدانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک بدر کرنے کی دھمکیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کردیا۔ 33 سالہ سیاستدان نے ٹرمپ پر الزام لگایا ہے کہ وہ عوام میں تفرقہ ڈال رہے ہیں اور اپنی حکومت کی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے مجھ […]

ایران کے جوہری پروگرام پر پیوٹن اور میکرون کے درمیان 2 گھنٹے طویل گفتگو

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے درمیان ایران کے ایٹمی پروگرام پر دو گھنٹے طویل ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ عالمی خبر ایجنسیوں کے مطابق، اس اہم گفتگو میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، ایران کے جوہری عزائم اور عالمی سیکیورٹی پر اس کے ممکنہ اثرات زیرِ بحث آئے۔ فرانسیسی صدر میکرون نے ایران […]

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، ایفل ٹاور بند، برطانیہ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری

برطانیہ سمیت یورپ کے کئی ممالک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ فرانس، اٹلی، اسپین، پرتگال اور یونان میں درجہ حرارت خطرناک حدوں کو چھو رہا ہے، جس کے باعث حکام نے ہنگامی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا […]

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا آئی اے ای اے سے تعاون معطل کرنے کا اعلان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے ایران کے جوہری پروگرام اور عالمی طاقتوں کے ساتھ تعلقات میں نئی کشیدگی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایرانی صدر کے اس فیصلے سے […]

قازقستان میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی عائد، صدر نے بل پر دستخط کر دیے

قازقستان نے عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے والے نقاب پر باضابطہ طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صدر نے اس سلسلے میں بل پر دستخط کرتے ہوئے قانون کو فوری طور پر نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔ قانون کے مطابق ایسے لباس جن سے چہرے کی شناخت میں رکاوٹ پیدا ہو، اُن پر […]

بھارت میں مذہبی آزادی پر قدغن: ممبئی میں اذان پر عملی پابندی، ’آن لائن اذان‘ ایپ کا استعمال

مودی سرکار کی پالیسیوں کے تحت بھارت میں مسلمانوں کی مذہبی آزادی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ ممبئی میں مساجد کے لاؤڈ اسپیکروں پر پابندی کے بعد اب اذان پر بھی عملاً پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں مسلمان ’آن لائن اذان‘ ایپ کے ذریعے اذان سننے اور نماز […]

اس جولائی آسمان پر نمودار ہونے والے 8 عجیب مظاہر دیکھنے کیلئے تیار ہوجائیں

جولائی کا مہینہ فلکیات کے شوقین لوگوں کے لیے بہت خاص ہے۔ اس مہینے آپ چاند، سیارے، ستارے اور شہابی بارات کو دیکھ سکتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں اس مہینے کے وہ 8 اہم مناظر جنہیں آپ ضرور دیکھیں۔ 1. میسیر 22 کا جھرمٹ (1 جولائی): رات کو آدھی رات کے قریب، ایک بڑا ستاروں […]