بحیرہ الکاہل سکڑنے لگا، سائنسدانوں کی نئے براعظم کی تشکیل کی پیشگوئی

زمین کا موجودہ جغرافیہ لاکھوں برس کے ارضیاتی عمل کا نتیجہ ہے۔ براعظموں کی حرکت، سمندروں کا پھیلاؤ اور سکڑاؤ، اور پلیٹ ٹیکٹونکس جیسے قدرتی عوامل زمین کے چہرے کو مسلسل بدلتے رہتے ہیں۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ زمین کی تاریخ میں براعظم کئی بار آپس میں ٹکرا کر ’سپر کانٹی ننٹ‘ یا عظیم […]

سکھ تنظیم کا عالمی عدالت میں بھارت کے ننکانہ صاحب پر ڈرون حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

سکھوں کی بین الاقوامی تنظیم MAAR (Movement Against Atrocities and Repression) نے بھارت کے مبینہ ڈرون حملے کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں شکایت درج کراتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ شکایت میں کہا گیاہے بھارت نے مقدس مقام ننکانہ صاحب کو نشانہ بنا کر بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی […]

ایئرلائن نے کمپنی ملازمین سے بڑھائی گئی تنخواہ واپس مانگ لی

آئرش ائیرلائن ریان (Ryanair) نے اسپین میں فلائٹ اٹینڈنٹس سے بڑھائی گئی تنخواہ واپس مانگ لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئرش ایئر لائن کمپنی ریان ایئر نے اسپین میں اپنے فلائٹ اٹینڈنٹس سے تقریباً 3400 امریکی ڈالر تک کی اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم جاری کر دیا، جو انہیں قانونی فیصلے سے قبل […]

امریکی صدر نے جوہری توانائی کے پہلے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کردیے، ماہرین کی تشویش بڑھ گئی

امریکی صدر نے جوہری توانائی کے پہلے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے ہیں جن کا مقصد اگلے 25 سالوں میں امریکہ کی نیوکلیئر توانائی کی گھریلو پیداوار کو 4 گنا بڑھانا ہے، تاہم ماہرین کو تشویش ہے کہ اتنا ہدف حاصل کرنا امریکہ کے […]

مستقبل کی ملکہ بھی ٹرمپ کی پابندیوں کا شکار

بلجیم سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ مستقبل کی ملکہ بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پابندیوں کا شکار ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ (Princess Elisabeth) نے حال ہی میں ہارورڈ یونیورسٹی میں اپنا پہلا سال مکمل کیا تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی طلباء پر […]

فسادی میڈیا، ناکام دعوے: امریکی پروفیسر نے بھارت کی حقیقت بے نقاب کر دی

بھارت کو پاکستان کے خلاف ہر محاذ پر ناکامی اور مسلسل ہزیمت کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر بھی غیر ملکی ماہرین اب بھارت کے جنگجویانہ عزائم کو بے نقاب کرنے لگے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی ٹی وی پروگرام کے دوران ممتاز امریکی پروفیسر کرسٹین فیئر نے بھارت کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا […]

دنیا کے 5 پراسرار سمندری مقامات جو آج بھی معمہ بنے ہوئے ہیں

سمندر کی سطح بظاہر پُر سکون اور خاموش نظر آتی ہے، لیکن اس کے نیچے ایک ایسی دنیا چھپی ہوئی ہے جو انسان کی سمجھ سے باہر ہے۔ جیسے کہا جاتا ہے، ’ظاہر پر مت جاؤ، باطن کو دیکھو‘ کچھ ایسا ہی حال سمندروں کا بھی ہے۔ سائنسدان آج بھی سمندر کی گہرائیوں میں چھپی […]

مائیکروسافٹ کیلئے اے آئی سسٹم بنانے والے انجینئرز کو کمپنی نے ہی نوکری سے نکال دیا

مائیکروسافٹ کی حالیہ چھانٹیوں نے سب سے زیادہ اثر سافٹ ویئر انجینئرز پر ڈالا ہے، حالانکہ کمپنی تیزی سے اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت پر مبنی کوڈنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق، کمپنی نے دنیا بھر میں تقریباً 6,000 ملازمین کو فارغ کیا، جن میں سے واشنگٹن […]

کانگرس رہنما نے آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کرلی

معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص میں کانگرس رہنما نے بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کرلی، بھارت کی ذلت آمیز شکست پر کانگرس ایم ایل اے وجے واڈیٹیوار نے مودی اور بھارتی فوج پر تابڑ توڑ حملے کردیے۔ معرکہ حق بُنیان مرصوص میں بھارت کی تاریخی شکست پر کانگریس رہنما نے عبرتناک انجام کا اعتراف کرتے […]

ٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کو غیرملکی طلبا کے داخلے سے روکنے کا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایک متنازع اقدام کے تحت ہارورڈ یونیورسٹی کو غیرملکی طلبا کو داخلہ دینے سے روک دیا ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہارورڈ یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ اور وزیٹر ایکسچینج پروگرام (SEVP) کی سرٹیفیکیشن منسوخ کر دی گئی […]