امریکا نے 2025 میں طلبا سمیت 85 ہزار ویزے منسوخ کیے، رپورٹ

ٹرمپ انتظامیہ نے اس سال جنوری سے اب تک 85 ہزار ویزے منسوخ کیے ہیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنے سے بھی زیادہ ہیں۔ ان ویزوں میں زیادہ تر اسٹوڈنٹ ویزے بھی شامل ہیں، جن کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ یہ ویزے منسوخی کا عمل ایک وسیع حکومتی مہم […]

فلوریڈا میں بھی دو امریکی مسلم تنظیمیں ’غیر ملکی دہشتگرد گروہ‘ قرار

امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹس نے پیر کو امریکہ کی معروف مسلم تنظیم “کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز” (سی اے آئی آر ) کو “غیر ملکی دہشتگرد تنظیم” قرار دے دیا۔ گورنر کے اس ایگزیکٹو آرڈر میں مصری تنظیم اخوان المسلمون کو بھی بطور دہشتگرد تنظیم شامل کیا گیا ہے۔ اہم بات […]

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ کیوں چھڑی ہوئی ہے؟

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان متنازع سرحدی علاقوں میں ایک بار پھر شدید جنگ چھِڑ گئی ہے، جہاں دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملوں کا الزام لگا رہے ہیں۔ تازہ جھڑپوں میں تھائی لینڈ نے فضائی حملے بھی کیے ہیں، جس میں اس نے کہا ہے کہ کمبوڈین فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا گیا […]

مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ پر ’آرٹیکل 370‘ سرچ کرنے والا چینی شہری گرفتار

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سکیورٹی اداروں نے ایک 29 سالہ چینی شہری کو گرفتار کیا ہے، جس پر الزام ہے کہ وہ تقریباً دو ہفتوں تک لداخ اور کشمیر میں بغیر اجازت گھومتا رہا۔ اس واقعے کے بعد سرینگر میں غیر ملکی شہریوں کی رپورٹنگ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ہوٹلوں […]

ٹرمپ کا بھارت کے خلاف مزید ٹیرف کا عندیہ، اس بار چاول کیوں نشانے پر؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے خلاف مزید ٹیرف کا عندیہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ زرعی درآمدات خصوصاً انڈیا سے آنے والی چاول کی درآمدات اور کینیڈا سے آنے والی کھاد پر نئے محصولات عائد کر سکتے ہیں۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ نے […]

جاپان میں زلزلے کے بعد سونامی اور آفٹر شاکس کا خطرہ، کتنا نقصان ہوا؟

جاپان میں پیر کی رات ایک طاقتور زلزلے نے شمالی ساحلی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا، جس کے بعد منگل کو حکام نقصان کا جائزہ لینے اور عوام کو ممکنہ آفٹر شاکس کے بارے میں خبردار کرنے میں مصروف رہے۔ زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ امریکی جیولوجیکل سروے نے اسے 7.6 […]

جاپان میں 7.6 شدت کا طاقتور زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

جاپان کے شمال مشرقی علاقوں میں 7.6 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد حکام نے فوری طور پر سونامی وارننگ جاری کرتے ہوئے مقامی رہائشیوں کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہونے کی ہدایت کردی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جاپان موسمیاتی ایجنسی کے مطابق جاپان کے شمال […]

بھارتی حکومت کا ہزاروں پروازیں منسوخ ہونے پر انڈیگو کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

بھارتی حکومت نے ملک کی سب سے بڑی نجی ایئرلائن انڈیگو کی جانب سے اس ماہ کم از کم 2,000 پروازیں منسوخ کیے جانے پر سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سول ایوی ایشن کے وزیر رام موہن نائیڈو نے کہا کہ قواعد کی خلاف ورزی کرنے والی ایئر لائنز کے لیے ”مثال قائم“ […]

اسرائیل کا امن معاہدے پر وار:اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر قبضے کا دعویٰ کردیا ہے، اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر کا کہنا ہے ‘یلولائن’ اب اسرائیل کے ساتھ غزہ کی نئی سرحد ہے اور یہ لائن غزہ کے لیے جدید دفاعی لائن کی حیثیت رکھتی ہے جبکہ معاہدے کے تحت اسرائیلی افواج کو یلو […]

تھائی لینڈ کے کمبوڈیا پر فضائی حملے، ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات لگا دیے

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی ہے۔ تھائی لینڈ نے پیر کے روز کمبوڈیا سے متصل متنازع سرحد پر فضائی حملے کیے ہیں۔ دونوں ملک ایک دوسرے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگا […]