چالیس طیاروں کی تباہی کے بعد روس یوکرین مذاکرات، جنگ بندی پر اتفاق نہ ہوسکا

استنبول میں روس اور یوکرین کے وفود کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور منعقد ہوا، تاہم غیرمشروط جنگ بندی پر تاحال اتفاق نہ ہوسکا۔ چالیس روسی طیاروں کی تباہی کے بعد یہ بات چیت ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے مذاکرات کے بعد بیان […]

بھارتی فوج نے پاکستان سے جنگ کے دوران اپنے لڑاکا طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کردی

بھارت نے آخرکار اعتراف کر لیا ہے کہ مئی میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی فضائی جھڑپوں میں اس کے کئی لڑاکا طیارے تباہ ہوئے۔ یہ انکشاف بلومبرگ نے ہفتہ 31 مئی کو اپنی رپورٹ میں کیا۔ بھارتی افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ کے دوران […]

’آپریشن سندور‘ ابھی ختم نہیں ہوا، مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دے دی

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو ہدف بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی دھوکے میں نہ رہے ’آپریشن سندور‘ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ انڈیا کے شہر کانپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے دوران سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ ’انڈیا نے دہشت گردی […]

سابقہ گرل فرینڈ کو بم سے اڑانے کی کوشش کرنے والا شخص دھماکے میں خود ہلاک

تھائی لینڈ میں سابقہ گرل فرینڈ کو بم سے اڑانے کی کوشش کرنے والا شخص دھماکے میں خود ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے ضلع تھا چنا (Tha Chana) میں ایک 35 سالہ شخص نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے گھر پر دستی بم پھینک دیا۔ خاتون نے اس کے ساتھ […]

فرانسیسی فوج کے ترجمان رافیل کی تباہی کی تردید نہ کرسکے

فرانس کو بھی آخرکار پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنا پڑا۔ فرانسیسی فوجی ترجمان ایک نیوز بریفنگ میں رافیل طیاروں کی تباہی کی واضح تردید نہ کرسکے۔ جب اُن سے اس واقعے سے متعلق سوال کیا گیا تو وہ گول مول جواب دے کر نکل گئے، لیکن تسلیم کیا کہ واقعے کی تفصیلات ابھی […]

امریکا نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کی رفتار تیز کردی

امریکہ کی جانب سے چینی طلباء کے ویزے منسوخ کرنے کی رفتار بڑھا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ’جارحانہ انداز میں‘ چینی طلباء کے ویزے منسوخ کرنے کا عمل شروع کرنے جا رہا ہے۔ یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے […]

برفانی تودہ ٹوٹنے کے بعد سمندر کی تہہ میں دریافت ہونے والی حیرت انگیز زندگی

اس سال کے اوائل میں انٹارکٹکا کے ایک بڑے آئس شیلف سے ایک ایسا برفانی تودہ الگ ہوگیا جس کا حجم شکاگو شہر کے برابر تھا۔ یہ قدرتی واقعہ بذاتِ خود ایک غیرمعمولی لمحہ تھا، مگر اس کے بعد جو دریافت سامنے آئی، اس نے سائنسدانوں کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا۔ جیسے ہی یہ […]

بحیرہ الکاہل سکڑنے لگا، سائنسدانوں کی نئے براعظم کی تشکیل کی پیشگوئی

زمین کا موجودہ جغرافیہ لاکھوں برس کے ارضیاتی عمل کا نتیجہ ہے۔ براعظموں کی حرکت، سمندروں کا پھیلاؤ اور سکڑاؤ، اور پلیٹ ٹیکٹونکس جیسے قدرتی عوامل زمین کے چہرے کو مسلسل بدلتے رہتے ہیں۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ زمین کی تاریخ میں براعظم کئی بار آپس میں ٹکرا کر ’سپر کانٹی ننٹ‘ یا عظیم […]

سکھ تنظیم کا عالمی عدالت میں بھارت کے ننکانہ صاحب پر ڈرون حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

سکھوں کی بین الاقوامی تنظیم MAAR (Movement Against Atrocities and Repression) نے بھارت کے مبینہ ڈرون حملے کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں شکایت درج کراتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ شکایت میں کہا گیاہے بھارت نے مقدس مقام ننکانہ صاحب کو نشانہ بنا کر بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی […]

ایئرلائن نے کمپنی ملازمین سے بڑھائی گئی تنخواہ واپس مانگ لی

آئرش ائیرلائن ریان (Ryanair) نے اسپین میں فلائٹ اٹینڈنٹس سے بڑھائی گئی تنخواہ واپس مانگ لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئرش ایئر لائن کمپنی ریان ایئر نے اسپین میں اپنے فلائٹ اٹینڈنٹس سے تقریباً 3400 امریکی ڈالر تک کی اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم جاری کر دیا، جو انہیں قانونی فیصلے سے قبل […]