آرمینیا نے بھارتی ساختہ تيجس فائٹر جیٹ کی خریداری پر مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جو اسرائیل کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ یہ فیصلہ دبئی ایئرشو میں ہفتے کو ہونے والے فضائی مظاہرے کے دوران جیٹ کے کریش ہونے کے بعد سامنے آیا۔ حادثے میں طیارے کے پائلٹ وِنگ کمانڈر نمَنش […]
ہانگ کانگ کے شمالی علاقے تائی پو میں رہائشی عمارتوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں میں کم از کم 36 افراد ہلاک اور 279 افراد لاپتہ ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پولیس اور فائر سروسز کے مطابق آگ 7 بلند رہائشی عمارتوں تک پھیل گئی جس […]
تھائی لینڈ میں 400 ملی میٹر سے زائد بارش نے 300 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، جہاں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے باعث اموات 33 ہوگئیں جب کہ رسیکیو ٹیمیں کشتیوں میں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے لگیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تھائی لینڈ کے جنوبی شہر ہاٹ […]
امریکا نے القاعدہ برصغیر پاک و ہند کے دو سینئر رہنماؤں اسامہ محمود اور عاطف یحییٰ غوری پر انعامات کا اعلان کیا ہے۔ اسامہ محمود کے لیے ایک کروڑ ڈالر جبکہ عاطف یحییٰ غوری کے لیے 50 لاکھ ڈالر تک انعام مقرر کیا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق دونوں دہشت گرد 2015 کے میشیٹی […]
بنگلہ دیش میں اینٹی کرپشن حکام نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے بینک لاکرز سے تقریباً 10 کلو سونا ضبط کرلیا۔ حکام کے مطابق ضبط شدہ سونے کی قیمت تقریباً 13 لاکھ ڈالر کے برابر ہے۔ بنگلہ دیش کے نیشنل بورڈ آف ریونیو کے سینٹرل انٹیلی جنس سیل (سی آئی سی) کے حکام نے بتایا […]
آج کل آن لائن روزگار کے پورٹل اور لنکڈ اِن پر ملازمت تلاش کرنے والے افراد ایک نئے مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں جسے ماہرین ”گھوسٹ جابز“ کہتے ہیں۔ یہ وہ نوکریاں ہیں جو بظاہر جائز اور موجود لگتی ہیں، مگر حقیقت میں یا تو پہلے ہی بھری جا چکی ہوتی ہیں، یا کبھی […]
دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر کا درجہ طویل عرصے تک ٹوکیو کے پاس تھا، لیکن اقوامِ متحدہ کی نئی رپورٹ کے مطابق اب یہ اعزاز جکارتہ، انڈونیشیا کے پاس چلا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک ڈھاکا جکارتہ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے زیادہ آبادی […]
بھارتی نژاد امریکی سفارتکار مہوش صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ H-1B ویزا پروگرام میں بڑے پیمانے پر دھوکا دہی ہو رہی ہے اور زیادہ تر بھارتی درخواستیں جعلی ڈگریوں اور جعلی دستاویزات کی بنیاد پر منظور ہوتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاسی دباؤ کے باعث ان کی ٹیم کی نشان دہی کے […]
برطانوی حکومت نے تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ برس اپریل سے ہوگا۔ حکومت کے مطابق اس فیصلے کا مقصد کم آمدنی والے افراد کی آمدنی کو بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اوسط اجرت کے ساتھ ہم آہنگ کرنا ہے۔ رائٹرز کے مطابق نئے اعلان کے تحت اکیس برس اور اس […]
شادی دو افراد کے درمیان مکمل وابستگی اور یکسوئی کا رشتہ ہے۔ ہر شادی مساوات، وفاداری اور زندگی بھر کے عزم پر مبنی ہونی چاہیے۔کیتھولک چرچ کے عالمی مرکز ویٹیکن نے دنیا بھر کے کیتھولک عیسائیوں کے لیے واضح کیا ہے کہ شادی میں صرف ایک شریک حیات کافی ہے۔ پوپ لیو کی منظوری سے […]