مودی پاکستان کے خلاف جنگ چھیڑنے کیلئے گراؤنڈ بنا رہا ہے، امریکی اخبار

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ گجرات کے قصائی نریندر مودی پر جنگی جنون سوار ہو چکا ہے اور وہ پاکستان کے خلاف جنگ چھیڑنے کا گراؤنڈ بنا رہا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق مودی نے حالیہ دنوں میں دنیا بھر کے بارہ سے زائد عالمی رہنماؤں کو ٹیلیفون کیے ہیں اور […]

امریکا کا پاکستان اور بھارت پر ’ذمہ دارانہ حل‘ کی طرف بڑھنے پر زور

پہلگام حملے کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ اور جنگی جنون میں خطرناک اضافے کے بعد واشنگٹن اور عالمی دارالحکومتوں میں اس وقت تشویش کی لہر دوڑ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ واشنگٹن، بھارت اور پاکستان دونوں حکومتوں سے رابطے میں ہے […]

پاکستانی میڈیا کی کھری رپورٹنگ پر بھارت کی بوکھلاہٹ، 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد

نئی دہلی میں مودی سرکار کی گھبراہٹ ایک بار پھر دنیا کے سامنے آگئی ہے، بھارتی وزارت داخلہ کی سفارش پر 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پہلگام حملہ: بھارتی میڈیا نے اپنے ہی پاؤں اور پروپیگنڈے پر کلہاڑی مار لی بھارتی میڈیا نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا […]

ایران؛ بندرعباس پورٹ پر زوردار دھماکا، درجنوں افراد جاں بحق، 200 سے زائد زخمی

ایران کے جنوبی شہر بندرعباس کی شاہد راجائی پورٹ پر ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق جبکہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا پورٹ پر قائم ایک انتظامی عمارت میں ہوا، جس کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد جائے وقوعہ […]

پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی مسافر در بدر ہوگئے

پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی مسافر در بدر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز دنیا بھر کے سینکڑوں مسافروں کو شدید تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ایئر انڈیا کی مختلف پروازوں نے اپنا رخ بدلا۔ رپورٹ کے مطابق سان فرانسسکو اور ٹورنٹو سے آنے والی بھارتی پروازوں […]

بھارت میں اسرائیلی سفیر کا پاکستان کیخلاف خطرناک بیان

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے مبینہ دہشتگرد حملے کو بنیاد بنا کر بھارت اور اس کے حلیف ممالک ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ مہم میں مصروف ہو گئے ہیں۔ اس بار اسرائیل کے بھارت میں سفیر روون آزار نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پہلگام واقعے کا موازنہ 7 […]

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا پہلا اہم بیان، پاک بھارت تعلقات سے نابلد نکلے

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر ایسا بیان دے دیا جس نے سیاسی حلقوں اور مبصرین کو حیران کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت اپنے مسائل کا حل خود نکال لیں گے۔ انہوں نے اس موقع پر مسئلہ […]

’پانی کھولو۔۔۔‘ کشیدگی پر پاکستانیوں کی غیر سنجیدگی نے بھارتیوں کو کنفیوز کردیا، میمز کا طوفان

بھارت کے جارحانہ عزائم، واویلے اور ”پانی بند کرو!“ جیسے فلمی ڈائیلاگز کے جواب میں پاکستانی عوام نے ایک بار پھر وہی کیا جس میں وہ سب سے آگے ہیں — میمز، مزاح اور ایسا طنز کہ دہلی میں بیٹھے حکمران بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے. پہلگام حملے کے بعد بھارت نے سندھ طاس […]

حج فراڈ کرنیوالوں کیخلاف سعودی عرب نے کارروائی شروع کردی

سعودی حکام نے حج فراڈ میں ملوث کئی افراد کو جعلی حج اسکیمیں چلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، جن میں سوشل میڈیا پر جھوٹے حج پیکجز کی تشہیر شامل ہے۔ سعودی وزیر وزارت داخلہ نے جمعہ کے روز اس حوالے سے اہم اعلان کیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان پر مقدس مقامات پر رہائش […]

بھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کا شکار، اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی سے بھارتی فضائیہ بھی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی، بھارتی فضائیہ اپنے ہی عوام کی دشمن بن گئی اور اس کے لڑاکا طیارے نے اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے شیوپوری میں پیش آیا، بم گرنے سے آبادی اور […]