امریکہ میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے لیے رجسٹریشن اور ہر وقت اپنی قانونی حیثیت کا ثبوت ساتھ رکھنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ نیا قانون جمعہ کے روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت نافذ کیا گیا ہے۔ یہ ضابطہ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی (DHS) اور امیگریشن سروس (USCIS) […]
میٹا کے چین کیساتھ گٹھ جوڑ کے معاملے پر فیس بک کی ایک سابق عالمی پالیسی کے ڈائریکٹر نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سابق میٹا ایگزیکٹو نے امریکی سینیٹرز کے سامنے گواہی دی کہ کمپنی نے اپنے چین کے ساتھ کاروبار پر امریکی قومی سلامتی پر بڑھانے کو […]
جوہری تنازع پر امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج عمان میں ہوں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ان مذاکرات کا محور ایک نئی نیوکلیئر ڈیل کا قیام ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی مندوب اسٹیووٹکوف ان مذاکرات میں بلواسطہ طور پر شریک ہوں گے۔ […]
شمالی چین میں شدید آندھیوں کے خطرے کے پیش نظر، بیجنگ سمیت کئی شہروں میں اورنج الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ حکام نے عوام کو گھروں میں رہنے اور غیر ضروری بیرونی سرگرمیوں سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چین کے شمالی علاقوں میں اس ہفتے کے اختتام پر انتہائی تیز اور خطرناک […]
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بدھ کے روز کہا کہ فرانس ”جون میں“ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر سکتا ہے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین تنازع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں اس اقدام کو حتمی شکل […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کے حوالے سے براہ راست بات چیت کرے گا تاکہ ایران کو ایٹمی بم حاصل کرنے سے روکا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان مذاکرات کا مقصد ’ظاہر طور پر‘ ہونے والے اقدامات کو روکا جانا ہے، جو […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دھمکیوں کے باوجود تہران شاید واشنگٹن کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر آمادہ ہو جائے۔ جمعرات کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے ایران کے ساتھ آمنے سامنے سفارت کاری کے امکانات کے بارے میں پُرامیدی […]
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیے نئے قومی صدر کا انتخاب ایک پیچیدہ معاملہ بن گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، پارٹی کی قیادت کو ایک ایسے امیدوار کی تلاش ہے جو تنظیمی امور میں مہارت رکھتا ہو، انتہا پسند ہندو جماعت ”آر ایس ایس“ کے لیے بھی قابل قبول ہو، اور […]
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے اطلاعاتی مشیر محفوظ عالم نے دعویٰ کیا ہے کہ معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ کے ایک لاکھ سے زائد ارکان بھارت فرار ہو چکے ہیں۔ بنگلہ دیشی نیوز پورٹل کے مطابق، محفوظ عالم نے یہ بات ڈھاکہ میں عید کے ایک اجتماع کے دوران کہی، […]
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستانی عوام سمیت تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’عیدالفطر مسلمانوں کے لیے ایک اہم دن ہے، جو اتحاد، ایثار اور شکر گزاری کی علامت ہے۔‘ امریکی قونصل خانہ پشاور کی جانب سے عیدالفطر کی مبارکباد امریکی قونصل خانہ پشاور […]