برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ سٹی میں ایک حملے میں حماس کے سینئر کمانڈر رائد سعد کو شہید کر دیا ہے۔ صیہونی فوج کا دعوٰی ہے کہ رائد سعید اکتوبر 2023 میں اسرائیل پر حملوں کے منصوبہ سازوں میں شامل تھے۔ رائٹرز کے […]
یورپ میں سپر فلو کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے اسپتالوں پر دباؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ برطانوی محکمہ صحت کے مطابق،کورونا کے بعد اسپتالوں پر اب سب سے زیادہ دباؤ ہے اور روزانہ اوسطاً دو ہزار چھ سو سے زائد مریض اسپتالوں میں داخل ہو […]
ترکیہ کے وسطی زرعی علاقوں میں زمین مسلسل دھنس رہی ہے، جہاں ہزاروں سنک ہولز کھیتوں کو نگل رہے ہیں اور ملک کے اہم گندم اگانے والے علاقوں میں خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ خاص طور پر خشک سالی سے متاثرہ ‘کونیا’ کے ہموار میدانوں میں یہ سنک ہولز اچانک نمودار ہو رہے ہیں، […]
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹھ کے ساتھ اختلافات کے باعث لاطینی امریکہ میں امریکی افواج کے سربراہ ایڈمرل ایلون ہولسی نے قبل از وقت استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ، ہیگسیٹھ نے جنوبی کمانڈ کے آپریشنز اور منصوبہ بندی پر نارضگی کا اظہار کیا تھا، جس کے نتیجے میں ہولسی کو […]
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈسمتھ نے جمعہ کو عوامی سطح پر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک سے اپیل کی ہے کہ عمران خان کے حوالے سے ان کی پوسٹس کو محدود کیا جارہا اور چھپایا جا رہا ہے۔ گولڈ اسمتھ نے کہا کہ عمران خان کے […]
امریکی اسپیشل فورسز نے گزشتہ ماہ بحر ہند میں چین سے ایران جانے والے جہاز پر چھاپہ مار کر دفاعی سامان ضبط کرلیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دفاعی سامان میں ایران کے روایتی ہتھیاروں کے پرزے شامل تھے، ایران جانے والے دفاعی سامان کو موقع پر تباہ کردیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق، […]
امریکی انٹیلی جینس حکام نے سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے دور میں غزہ میں جنگ سے متعلق اسرائیل کے طرزِ عمل پر خدشات کے باعث عارضی طور پر اسرائیل کے ساتھ بعض اہم معلومات کا تبادلہ معطل کر دیا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اس معاملے سے واقف چھ افراد نے […]
تھائی لینڈ کے وزیراعظم انتھن چارن ویراکُل نے ہفتے کو اعلان کیا کہ وہ کمبوڈیا کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجی کارروائیاں جاری رکھیں گے، جب کہ اسی دن تھائی لینڈ کے لڑاکا طیاروں نے مختلف اہداف پر حملے کیے تھے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]
اسرائیل نے پرائمری اسکولوں میں بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس کا اطلاق 2 فروری 2026 سے ہوگا۔ گلف نیوز کے مطابق جمعے کو اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ فروری سے ملک بھر کے پرائمری اسکولوں میں بچوں کے موبائل فون کے استعمال پر مکمل […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ رکوادی۔ انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا چھڑپیں روکنے پر متفق ہوگئے، دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے مثبت گفتگو ہوئی، دونوں ممالک پرانی امن ڈیل پر واپس جانے کو تیار ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوس ایٹڈ […]