سعودی نیشنل سینٹر فار میٹالوجی نے ملک بھر میں جاری خراب موسم کے پیشِ نظر شدید بارشوں اور ممکنہ فلیش فلڈ کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے منگل تک سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں، جن سے نشیبی علاقوں میں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کو ایف–35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹس فراہم کرنے کے معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات فضائی سفر کے دوران ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے واضح کیا کہ سعودی عرب نے بڑی […]
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہیں۔ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی، جبکہ فوج نے فائرنگ کر کے دو بچوں کو شہید کر دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب […]
دنیا میں پہلی بار کسی گروہ نے مصنوعی ذہانت کی مکمل مدد سے بڑا اور مربوط سائبر حملہ کیا ہے، جس میں عالمی سطح پر تقریباً 30 اہم اداروں کو نشانہ بنایا گیا۔ سیکیورٹی ماہرین کے مطابق یہ حملہ رفتار، تکنیک اور خودکار کارروائی کے اعتبار سے اب تک کا سب سے خطرناک واقعہ قرار […]
بی بی سی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کو غلط انداز سے پیش کرنے پر معذرت کر لی تاہم انکی جانب سے ہرجانے کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اعتراف کیا ہے کہ پروگرام ’پینوروما‘ میں ٹرمپ کی 6 جنوری 2021 کی تقریر کے مختلف حصوں […]
ترکیہ کے محکمہ جنگلات کا فائر فائٹنگ طیارہ کورشیا میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ جاں بحق ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک وزیر زراعت و جنگلات ابراہیم یومکلی نے بتایا ہے کہ یورپی ملک کروشیا میں لاپتا ہونے والے ترک فائر فائٹنگ طیارے کا ملبہ مل گیا […]
برطانیہ میں ایک شخص نے جعلی ایڈمرل بن کر جنگ عظیم کے فوجیوں کی یاد میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی، نہ صرف سلامی دی بلکہ جنگی یادگار پر پھول بھی چڑھا دیے، جس پر رائل نیوی نے اسے سابق فوجیوں کی توہین قرار دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق برطانیہ میں […]
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی افواج نے غزہ سٹی، بیت لاہیا اور خان یونس میں متعدد فضائی حملے کیے جبکہ توپ خانے سے گولہ باری بھی کی گئی۔ حملوں کے باعث کئی علاقوں میں شدید تباہی اور ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ مغربی کنارے میں بھی […]
جنوبی پیرو میں ایک خوفناک حادثے کے دوران مسافر بس دوسری گاڑی سے ٹکرا کر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں کم از کم 37 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح کے وقت ایک پہاڑی شاہراہ پر پیش آیا۔ بی بی سی کے مطابق اریکیپا […]
ترکی کے شہر منیسا میں ایک اسکول پرنسپل کو 13 سالہ طالب علم کو بے رحمی سے سیڑھیوں سے دھکیلنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اسکول کی سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پورے ملک میں غم و غصہ […]