پاک-افغان کشیدگی، ملائیشیا کے وزیراعظم کی تناؤ کم کرنے اور تعمیری کردار ادا کرنے کی پیشکش

ملائیشیا کے وزیراعظم انوار ابراہیم نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فونک رابطے میں پاک-افغان کشیدگی سے پیدا صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تناؤ کم کرنے اور خطے میں امن و استحکام بحال کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق […]

Zimbabwe confirmed for Pakistan tri-series after Afghan pullout

Zimbabwe Cricket has accepted the Pakistan Cricket Board’s invitation to participate in a T20I tri-series after Afghanistan have withdrawn from their the series Pakistan next month following the death of three local cricketers that the Afghanistan Cricket Board said were due to military strikes in Paktika province. Afghanistan, Pakistan, and Sri Lanka were scheduled to […]

Deputy director of FIA’s Cyber Crime Wing abducted from Islamabad

Deputy Director of the Federal Investigation Agency’s Cyber Crime Wing, National Cyber Crime Investigation Agency, Muhammad Usman, has been abducted from the federal capital, Islamabad. Police have launched an investigation after registering the case. Rozina Usman, the wife of the abducted officer, lodged a complaint at Shams Colony Police Station regarding her husband’s disappearance. According […]

پاک فوج کی افغان صوبے پکتیکا میں کارروائی، گل بہادر گروپ کے کئی ٹھکانے تباہ، 70 خوارج ہلاک

پاک فوج نے افغان صوبے پکتیکا میں کارروائی کے دوران خارجی گل بہادر گروپ کے کئی ٹھکانے تباہ کردیے جس میں 70 سے زائد خوارج مارے گئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق 17 اکتوبر کی رات کو ایک انتہائی ٹارگٹڈ انداز میں خارجی گل بہادر گروپ کے  پکتیکا کے علاقوں میں موجود دہشت گرد ٹھکانوں کو مؤثر […]

پہلا ون ڈے: بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کو 74 رنز سے شکست دیدی

ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کو 74 رنز سے شکست دے دی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلا دیش کی ٹیم 50 ویں اوور میں 207 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے توحید ہردوئے […]

مذاکرات زیادہ پُرامید نہیں، طالبان حکومت ماضی میں بھی وعدوں سے مکر گئی تھی، اعزاز چودھری

سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ افغان طالبان سے مذاکرات پر زیادہ پُرامید نہیں ہوں، طالبان حکومت ماضی میں بھی اپنے وعدوں سے مکر گئی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے صبر کی انتہا کردی، 4 سال ہو گئے طالبان کو کہتے […]

غیروابستہ ممالک تحریک کا وزارتی اجلاس، مشرق وسطیٰ میں امن کیلئےپاکستان کے کردار کو سراہا گیا

غیروابستہ ممالک کی تحریک کے 19 ویں وسط مدتی وزارتی اجلاس میں پاکستان کے مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام کے لیے ادا کیے گئے کردار کو سراہا گیا اور غیر ملکی قبضے کے تحت رہنے والی اقوام کے حق خود ارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے غیر […]