چار سدہ کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے زبانی تکرار پر بھائی اور بھابھی کے قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو دو بار سزائے موت سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اکبر علی نے نامزد ملزم کے مقدمے کی سماعت کی۔ مدعی مقدمہ وکیل سریر خان نے عدالت کو بتایا […]
گجرانوالہ کے سول لائن کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران پادری کے قتل میں ملوث دو شوٹر مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ملزمان اکرام اللہ اور شعیب کو برآمدگی کے لیے لے جا رہی تھی، جہاں راستے مییں ملزمان کے 3 نامعلوم ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر فائرنگ […]
معروف پاکستانی اینکر اور میزبان اقرار الحسن اپنے تحقیقی پروگرام سرِعام کی وجہ سے وسیع شہرت رکھتے ہیں۔ پیشہ ورانہ کامیابیوں کے ساتھ ساتھ اقرار الحسن کی ذاتی زندگی بھی اکثر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہے، کیونکہ وہ تین باصلاحیت اور خودمختار خواتین قرۃ العین اقرار، فرح یوسف اور عروسہ خان کے شوہر ہیں۔ […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کربلا میں روضہ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباس بن علیؓ پر حاضری دی۔ اس موقع پر گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ تھے۔ صدر مملکت نے دونوں مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے۔ انہوں نے حضرت امام حسینؓ کی قربانی […]
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کے مرحلے میں داخل ہوگیا، معاشی اصلاحات سے ملکی اور عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، معیشت اب قرضوں کے بجائے برآمدات پر مبنی ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اورنگزیب نے امریکی اخباریو ایس ٹوڈے کو انٹرویو دیتے […]
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شوہر کے قتل کیس میں قاتلہ بیوی کو عمر قید جبکہ آشنا کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ جج نادیہ اکرام ملک نے قتل کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے شوہر کی قاتلہ بیوی کو عمر قید اور 4 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ بیوی کے آشنا جنید بھٹی […]
یوکرین پر روس کے میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں ایک چار سالہ بچہ بھی شامل ہے جبکہ حملوں کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں ہنگامی بنیادوں پر بجلی کی بندش کرنا پڑی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حملے یوکرین کے […]
ٹوپیاں پہن کر یہ کیا ڈرامہ رچا رہے ہو، گھر میں کرسمس مناؤ، بھارت میں مسیحی برادری پر انتہا پسند عناصر کے مظالم میں شدت آگئی۔ بھارت میں کرسمس کی تقریبات کے انعقاد کو روکنے کے نئے ہتھکنڈے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ بی جے پی کے کارکنان گرجا گھروں میں داخل ہو کر دھونس […]
روس میں دفاعی صنعت سے وابستہ ایک سینئر سائنسدان اور فیکٹری مالک نے ماسکو کے تاریخی ریڈ اسکوائر میں خود کو آگ لگا کر سب کو حیران کر دیا۔ یوکرین جنگ کے بعد دفاعی آرڈرز میں اضافے کو بظاہر فائدہ سمجھا جا رہا تھا، مگر یہی آرڈرز ان کے لیے تباہ کن ثابت ہوئے۔ رائٹرز […]
مسجد نبویﷺ میں پچیس برس تک روح پرور آواز میں اذان دینے والے معروف مؤذن شیخ فیصل نعمان انتقال کر گئے۔ مسجد انتظامیہ کے مطابق مرحوم کو نمازِ فجر کے بعد مدینہ منورہ کے تاریخی قبرستان جنت البقیع میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ شیخ فیصل نعمان کو سن 2001 میں مسجد نبویﷺ کا مؤذن […]