وزیر داخلہ محسن نقوی کا نوٹس، افغان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر کھیلنے کیلیے افغانستان فٹبال ٹیم کی پاکستان آمد کا معاملہ حل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کے نوٹس لینے کے بعد افغانستان فٹبال ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑیوں کے ویزے جاری ہوگئے۔ افغانستان اسکواڈ میں شامل 23 کھلاڑیوں میں سے 15 کو ویزے جاری ہوگئے ہیں۔ باقی […]

سمجھ نہیں آرہا پی ٹی آئی کے دوست آئینی ترمیم سے پیچھے کیوں ہٹ گئے؟ فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ پی ٹی آئی کے دوست آئینی ترمیم سے کیسے پیچھے ہٹ گئے؟ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 16 اکتوبر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود کانفرنس منعقد ہوگی، غزہ میں 70 […]

بھارت کسی “نئے معمول” کی بات کرے گا تو اس کا جواب نئے اور مؤثر عسکری ردعمل سے دیں گے، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بھارت اگر کسی “نئے معمول” (New Normal) کی بات کرے گا تو پاکستان اس کا جواب ایک نئے اور مؤثر عسکری ردعمل سے دے گا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی […]

اسرائیل نے غزہ جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا، صحافی اور رضاکار گرفتار

اسرائیلی فورسز نے ایک بار پھر غزہ کے محصور عوام کے لیے امداد لے جانے والے بحری قافلے کو روک لیا ہے۔ ”فریڈم فلوٹیلا کولیشن“ (Freedom Flotilla Coalition) کے منتظمین کے مطابق، بدھ کی صبح ”کنسائنس بوٹ“ (Conscience Boat) اور “تھاؤزنڈ میڈلینس ٹو غزہ (Thousand Madleens to Gaza) نامی دو امدادی جہازوں سمیت نو کشتیوں […]

Nvidia to keep sponsoring H-1B visas in light of Trump’s $100,000 fee order, report says

Chipmaker Nvidia’s (NVDA.O) CEO Jensen Huang said that the company will continue to sponsor H-1B visas and cover all associated costs following U.S. President Donald Trump’s executive order last month that imposed a $100,000 fee on each new application, Business Insider reported on Tuesday. Huang’s reported message, aimed at reassuring employees, comes after panic and confusion […]

حکومت کا نیا مقامی قرضہ لینے کا سالانہ پلان تیار

وزارتِ خزانہ نے مالی سال 26-2025 کے لیے نیا مقامی قرضہ لینے کا سالانہ منصوبہ تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت رواں مالی سال میں 22 ہزار ارب روپے سے زائد کا نیا قرضہ لے گی، جو پرانے قرضوں کی ادائیگی اور بجٹ خسارے کی فنانسنگ کے لیے لیا جائے گا۔ اس کے ساتھ […]