قوموں کی تعمیر و ترقی میں جو کردار سب سے نمایاں ہے وہ استاد کا ہے۔ استاد وہ ہستی ہے جو کچے ذہن کو تراش کر گوہرِ نایاب بناتی ہے۔ استاد صرف کتابی علم نہیں دیتا بلکہ وہ فکر و شعور کی راہیں کھولتا ہے، کردار سنوارتا ہے اور دلوں کو اخلاقی بلندی عطا کرتا […]
نارتھ کراچی میں رہائشی عمارت کے فلیٹ سے گر کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ متوفیہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچائی جہاں اس کی شناخت 40 سالہ کرن زوجہ ایوب کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او بلال کالونی اللہ بخش نے بتایا کہ […]
zabaanfehmi@gmail.com (گزشتہ سے پیوستہ) حرف’ہ‘ (جاری) ا)۔ ’’ہینگے‘‘ بجائے ’ہیں‘، مثلاً میرؔ: قیدِحیات، قید کوئی سخت ہے کہ روز مر رہتے ہینگے اُن کے گرفتار، ایک دوب)۔ ’’ہیگا‘‘ ، مثلاً آبروؔ: سخن سنجان میں ہیگا آبروؔ آج نہیں شیریں سخن، شاکر سری کا (یعنی شاکرؔ کے مانند) راقم وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہے کہ یہ […]
گزری تاج پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کے پاس سے ایسی کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی جس سے اس کی شناخت میں مدد مل سکے جبکہ اس کی عمر 60 سال […]
صدی کی دریافت نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا ہے کہ زمین اپنی تہوں میں کبھی خاموش نہیں رہتی۔ وہ ہمیشہ ایسے راز سنبھالے رکھتی ہے جو ایک نہ ایک دن انسان کی آنکھوں کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔ یوروگوئے کے دارالحکومت مونٹیویڈیو میں بھی یہی ہوا۔ محض ایک معمولی تعمیراتی منصوبہ، یعنی […]
گزشتہ ہفتے قیمت میں 10 فی صد اضافے کے بعد بِٹ کوائن نے تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 25 ہزار ڈالر کی حد عبور کر لی۔ تازہ ترین سنگِ میل ’اپٹوبر‘ نامی ٹرینڈ کو فالو کرتا دِکھائی دیتا ہے جو کہ کرپٹو انڈسٹری کی ایک اصطلاح ہے (اکتوبر کے مہینے میں ماکیٹ نے ہمیشہ […]
شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہوکر ماں اور بیٹی کو یرغمال بنایا اور 3 کروڑ 25 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا، سعودی ریال و نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ ایسٹ کے علاقے گلستان جوہر میں ہاؤس رابری کی واردات کے دوران مسلح […]
اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی رکن رائنا سعید خان پر کرپشن کے سنگین الزامات کے بعد ایف آئی اے کا ادارہ حرکت میں آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی رکن رائنا سعید خان کے خلاف مبینہ کرپشن […]
اطالوی پولیس نے پینٹر سیلواڈور ڈالی کی ایک نمائش سے 21 فن پاروں کو جعلی ہونے کے شک پر ضبط کر لیا۔ اطالوی شہر پارما میں منعقد ہونے والی نمائش “Dalí, Between Art and Myth”، پر چھاپہ مار کر مبینہ جعلی فن پارے ضبط کیے جن میں ڈرائنگ، ٹیپسٹریز اور انگریونگز شامل ہیں۔ فن پاروں […]
’’میری انڈسٹری نے مجھے تنہا چھوڑ دیا تھا‘‘ بھارت کی میڈونا آف انڈیا کہلائی جانے والی علیشا چنائے کے ہولناک انکشافات نے بالی ووڈ کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور پاپ سنگر، ’میڈونا آف انڈیا‘ علیشا چنائے نے 1996 میں موسیقار انو ملک پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے تھے […]