چاہتے ہیں کراچی کے شہری ہر شعبے میں ترقی کی تبدیلی محسوس کریں، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کراچی کے شہری ہر شعبے میں ترقی کی تبدیلی محسوس کریں، کراچی کے اہم منصوبوں پر کام مارچ تک شروع ہو جائے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کراچی کو پاکستان کا سب سے ترقی یافتہ اور جدید شہر بنانے کے لیے […]

ٹیکساس میں میکسیکن نیوی کا طیارہ حادثے کا شکار، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلی شہر گیلوَیسٹن کے قریب میکسیکن نیوی کا ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق طیارہ ایک سالہ بیمار بچے کو طبی امداد کے لیے منتقل کر رہا تھا، […]

لاہور: این سی سی آئی اے مقدمے میں صحافی شاکر اعوان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

سیشن کورٹ لاہور نے این سی سی آئی اے کے مقدمے میں صحافی شاکر اعوان کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے شاکر اعوان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے صحافی شاکر اعوان کی عبوری ضمانت 21 جنوری تک منظور کرلی، ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے عبوری ضمانت پر سماعت […]

سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر نے مریض پر مکوں کی بارش کردی، ویڈیو وائرل

بھارت کے ایک سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر کی جانب سے مریض پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس کے بعد عوامی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ واقعہ شملہ کے اندرا گاندھی میڈیکل کالج (آئی جی ایم سی) میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائرل ویڈیو میں ایک […]

پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال تیار

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سرگودھا کے منصوبہ کو مکمل کرلیا گیا ہے۔ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سرگودھا ڈویژن کے عوام کے لیے کسی تحفےسے کم نہیں۔ 9 ارب 86 کروڑ کی لاگت سے اس اسپتال کو دسمبر 2025 کے مقررہ وقت پر مکمل کیا گیا. 97 کنال  پر محیط اسپتال میں دل کے […]

کیا گووندا بلاک بسٹر ہالی ووڈ فلم اواتار میں جلوہ گر ہوں گے؟

فلم ’اواتار: فائر اینڈ ایش‘ کی ریلیز کے بعد انٹرنیٹ پر ویڈیوز اور تصاویر تیزی سے وائرل ہو گئیں جن میں بالی ووڈ اداکار گووندا کو نیلے رنگ کے ناوی کردار میں دکھایا گیا۔ بعض کلپس میں انہیں اپنے مشہور مکالمے بولتے ہوئے پیش کیا گیا، جبکہ کچھ مناظر میں یہ تصور کیا گیا کہ […]

البانیا میں کرپشن کے الزامات پر حکومت کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے

البانیا کی دارالحکومت تیرانا میں بدعنوانی کے الزامات کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔ مظاہرین نے وزیرِ اعظم ایڈی راما کے دفتر پر مشتمل حکومت کی عمارت پر پٹرول بم پھینکے اور حکومت سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ یہ احتجاج اس وقت شروع ہوا جب پراسیکیوٹرز نے نائب وزیرِ اعظم بیلندا باللوکو کے خلاف مبینہ […]

جیفری ایسپٹین کی خودکشی کی مبینہ ویڈیو جاری کرکے ڈیلیٹ کردی گئی

امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی خودکشی کی ایک ویڈیو جاری کرنے اور بعد میں اسے ہٹانے نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ ویڈیو میں مبینہ طور پر جیفری ایپسٹین کو مین ہٹن کی جیل میں خودکشی کی کوشش کرتے دکھایا گیا ہے۔ یہ ویڈیو کلپ عدلیہ کی ویب سائٹ […]

چین نے 100 سے زائد بین البراعظمی نیوکلیئر میزائل لوڈ کرلیے: پینٹاگون

امریکی وزارتِ دفاع کے ادارے پینٹاگون کی ایک رپورٹ کے مطابق چین نے اپنے تین نئی میزائل سائلوز فیلڈز میں ممکنہ طور پر 100 سے زائد بین البراعظمی بیلسٹک میزائل نصب کر دیے ہیں۔ یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور طاقت کے توازن پر […]

برطانیہ: انسانی اسمگلنگ کے الزام میں بھارتی شہری گرفتار

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے انسانی اسمگلنگ میں سہولت کاری کے الزام میں 29 سالہ بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری این سی اے اور ویسٹ مڈلینڈز پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران برمنگھم کے اندرون علاقے ہینڈز ورتھ میں عمل میں آئی، جہاں قانون نافذ کرنے والے […]