گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت امت مسلمہ کا امتحان

روئے زمین پر بسنے والا ہر حساس انسان فلسطین بالخصوص غزہ کے مجبور، بے بس، لاچار، بھوکے پیاسے اوربیمار باسیوں کی حالت زار پر شدید مضطرب، اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم اور پوری دنیا کے بے حس حکمرانوں کے رویوں پر غمگین اور افسردہ ہے۔ مگر اسرائیلی بربریت اور دنیا کی بے حسی شیردل مظلومین […]

پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائی

علیمہ خان اور گنڈا پور کی لڑ ائی کا جن بوتل سے باہر آگیا ہے۔ ویسے تو اس لڑائی کی بازگشت گزشتہ ایک سال سے سنائی دے رہی تھی۔ یہ لڑائی زبان زد عام تھی۔ سب اس کے بارے میں بات کر رہے تھے لیکن تصدیق نہیں تھی۔ تاہم اب دونوں طرف سے تصدیق ہوگئی […]

بلوچستان میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پشین اسٹاپ کے قریب حالی روڈ پر خودکش بم دھماکے میں تین ایف سی اہلکاروں سمیت گیارہ افراد شہید جب کہ آٹھ اہلکاروں اور پانچ خواتین سمیت 35 افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں بعض کی حالت تشویش ناک ہے، خود کش حملہ آور کے علاوہ فورسز کی بروقت کارروائی میں […]

ڈوپامین ڈی ٹاکس کیا ہے؟

اگر آپ ہر وقت ڈرے سمے رہتے ہیں، ذرا سی آواز پر چونک جاتے ہیں، آپ ،بچے یا گھر والے معمولی باتوں پرگھبرا جاتے ہیں،کوئی پریشان کن واقعہ یاد آتے ہی دل گھبرانے لگتا ہے،کوئی واقعہ بار باردماغ میں گھومتا رہتا ہے،تویہ معمولی علامات نہیں بلکہ اس کے پیچھے کئی عوامل کارفرماہوتے ہیں۔ اکثر ہم […]

آپ کب تک زندہ رہیں گے؟

زندگی خوبصورت ہے اور ہر انسان جینا چاہتا ہے۔ لیکن اسی کے ساتھ ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ زندگی نا قابل اعتبار بھی ہے کوئی نہیںجانتا کہ وہ کب اور کتنا جی پائے گا، سائنسدان اسی کھوج میں اکثر تحقیقات میں لگے رہتے ہیں کہ وہ کوئی نئی چیز دریافت کر لیں ۔  دسمبر […]

ملیر ندی میں سے نوجوان کی لاش برآمد

باغ کورنگی کے قریب ملیر ندی میں سے نوجوان کی لاش ملی جو ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چھیپا کے رضا کاروں کی مدد سے لاش نکال کر ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 18 سالہ […]

رانی مکھر نے اپنی شادی کی تصاویر مداحوں کیلئے جاری کیوں نہیں کیں؟ وجہ خود بتادی

بالی وڈ کی 90 کی دہائی کی مقبول اداکاراؤں میں سے ایک رانی مکھر جی نے اپریل 2024 میں فلم ساز ادیتیا چوپڑا سے شادی کی لیکن ان کی شادی کی ایک تصویر بھی آج تک دنیا نے نہیں دیکھی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رانی مکھرجی نے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کی […]

فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن معمار افغان کیمپ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچایا جہاں اس کی شناخت 30 سالہ سہیل کے نام سے کی گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ […]

چھاتی کا سرطان: آگاہی، احتیاط اور بچاؤ کی ضرورت

دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی بیماریوں میں اگر کسی ایک مرض نے خواتین کی زندگیوں کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ چھاتی کا سرطان ہے۔ یہ وہ بیماری ہے جس کا نام سنتے ہی خوف اور بے یقینی کی ایک لہر دل و دماغ پر طاری ہو جاتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں […]

کیا آپ جانتے ہیں، دنیا میں ایک شخصیت بغیر ویزے کے کسی بھی ملک کا دورہ کرسکتی ہے؟

دنیا کے کسی بھی ملک کے شہری کو دوسرے ملک کا سفر کرنے کے لیے متعلقہ ملک کا ویزا درکار ہوتا ہے اور یہ قانون تمام ممالک کے سربراہوں، بادشاہوں، سفارت کاروں اور یہاں تک کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر بھی لاگو ہوتا ہے، لیکن دنیا میں ایک ایسی شخصیت بھی ہے، جنہیں […]