صائم ایوب نے پانڈیا کو روند ڈالا، نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ آل راؤنڈر صائم ایوب نے بھارت کے ہاردک پانڈیا سے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر کی پہلی پوزیشن چھین لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق صائم ایوب نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ […]

پیرس فیشن ویک میں ایشوریا رائے کا ہیروں سے جڑا ہوا لباس، قیمت کتنی ہے؟

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور اسٹائل آئیکون ایشوریا رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں اپنی شاندار انٹری سے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ 51 سالہ اداکارہ، جو ایک عالمی بیوٹی برانڈ کی ایمبیسیڈر بھی ہیں، منیش ملہوترا کے تیار کردہ خصوصی لباس میں ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں اور اپنی […]

پنجاب کے معاملے میں کچھ بولیں گے تو مریم نواز ناراض ہوجائیں گی، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے لیے 200 ارب روپے بھی کم ہیں، شہر کے لیے وزیر اعظم سے مدد نہیں مانگوں گا تو کس سے مانگوں گا، اگر وہ پنجاب کے معاملے میں کچھ بولیں گے تو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ناراض ہوجائیں گی۔  کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں کیتھ لیب […]

سپریم کورٹ؛ آئینی بینچ نے سپر ٹیکس کیس میں اہم سوالات اٹھا دیے

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران مختلف کمپنیوں کے وکیل فروغ نسیم نے دلائل دیے جس پر جسٹس جمال خان مندوخیل نے اہم سوالات بھی اٹھا دیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ مختلف ٹیکس پیئر کمپنیوں کے وکیل […]

تہران کے ساتھ معاہدے کے بعد امریکا سے سیکڑوں ایرانی ملک بدر

امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت پالیسیوں کے تحت تقریباً 400 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے۔ ان میں سے پہلا گروپ، جس میں لگ بھگ 120 افراد شامل ہیں، قطر کے راستے تہران پہنچنے والا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ان میں وہ افراد بھی ہیں جنہیں مختلف جرائم میں […]

Louis Vuitton showcases soft knitwear in Paris

Louis Vuitton womenswear designer Nicolas Ghesquiere showed his spring/summer 2026 collection in a southern wing of the Louvre Museum, where models clad in flat, slipper-like shoes paraded soft knits, silky pyjama-like trousers and loose bermudas. “The atmosphere I was wishing to share with you was really this serenity that you can feel when you are in the comfort of your home,” […]

Raffia dresses and feathery gowns shine in Stella McCartney’s show in Paris

Stella McCartney showed a summer collection packed with cocktail dresses in new, feathery materials, further expanding the range of textures used by her label, known for an ecological bent. “This collection was about coming together, bringing together handwork, craft, bringing together different innovations,” McCartney told Reuters after the show. The show kicked off with actor […]