وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بانی پی ٹی آئی سے علیمہ خان کی شکایت کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو صورت حال سے آگاہ کرنا میری ذمہ داری تھی۔ علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو میں الزام اور صوبائی وزرا کے مستعفی ہونے کے حوالے سے وزیراعلیٰ نے ویڈیو پیغام […]
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر معین قریشی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ حافظ فرحت عباس ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی تعینات کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی ایک بہت اہم شخصیت ہیں۔ انھوں نے میرے بارے میں کہا کہ صدر ٹرمپ نے جنگ رکوا کر لاکھوں جانیں بچائی ہیں۔ امریکی صدرنے فیلڈ مارشل کی اس تعریف کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن […]
Qatar said it was set to hold talks with Hamas negotiators, Egypt and Turkiye Tuesday to discuss US President Donald Trump’s Gaza plan, adding that Hamas would study it “responsibly”. Trump unveiled a plan in Washington calling for a ceasefire, release of hostages by Hamas within 72 hours, disarmament of the group and a gradual […]
India is expected to receive above-average rainfall in October, following above-normal precipitation in September, a senior weather department official said on Tuesday. Above-average rainfall in October could damage summer-sown crops such as rice, cotton, soybeans, corn, and pulses, which are nearing harvest. The country is likely to receive above-average rainfall of more than 115% of […]
Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar said that Indonesia has offered to send troops to Palestine, but Pakistan has not yet decided. He added that Pakistan’s leadership will make a decision on deploying peacekeeping forces in Gaza. “We are committed to ensuring the complete withdrawal of Israeli forces from Palestine. Under the proposed […]
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے 2008ء میں آخری موقع ختم ہونے والے امیدواروں کو ایک بار پھر امتحان دینے کا موقع دے دیا۔ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے مطابق سندھ بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی 5مارچ 2018ء کو ہونے والی میٹنگ میں 2008ء میں آخری موقع ختم ہونے والے انٹر کے امیدواروں کو امتحانات میں شرکت کیلئے مزید […]
حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کو صوبوں کی مشاورت سے جلد نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) اجلاس بلانے کی یقین دہانی کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں، جس میں آئی ایم ایف نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) […]
پولیس میں کڑے احتساب کو مثال بناتے ہوئے رشوت وصول کرنے والے 4 ڈولفن اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ہدایت پر رشوت لینے والے اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے، نوکری سے برخاست کیے گئے اہلکاروں میں طاہر، قیصر، یاسین اور […]
پی سی بی نے 6 اکتوبرسے شروع ہونے والے ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی اورایبٹ آباد میں کھیلے جانے والے4 روزہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں 10 ریجنل ٹیمیں دفاعی چیمپئین سیالکوٹ،رنز اپ پشاور، ایبٹ آباد، بہاولپور، فاٹا، فیصل آباد، اسلام آباد، […]