کراچی، ملیر سکھن میں پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار کی شہادت میں ملوث ملزم ہلاک

کراچی کے علاقے ملیر سکھن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک مطلوب ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم اس واقعے میں ملوث تھا جس میں پولیس اہلکار قیصر کو ڈاکوؤں نے شہید کر دیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]

پشاور، تحریک انصاف کے جلسے میں بدسلوکی پر کارکنوں کا احتجاج

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے میں ورکرز کو کنٹینرز پر سے دھکے دینے اور انتظامیہ کے رویے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ پشاور پریس کلب کے سامنے ہونے والے احتجاج میں تحریک انصاف کے ورکرز نے شرکت کی۔ ورکرز کا کہنا تھا کہ جلسے میں ورکرز کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا ورکرز کو […]

کراچی ایئرپورٹ خودکش حملے کی سہولتکاری میں گرفتار ملزمہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

شہر قائد میں سندھ ہائیکورٹ نے کراچی ایئرپورٹ خودکش حملے میں سہولتکاری کے الزام میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی درخواست ضمانت کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں کراچی ایئرپورٹ خودکش حملے میں سہولتکاری کے الزام میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی درخواست ضمانت پر سماعت قائم مقام چیف جسٹس کی رخصت […]

باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے چھوڑے گئے بارودی مواد کو پاک فوج کے جوانوں نے صاف کرنا شروع کر دیا

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے لغڑئی میں دو دن پہلے فتنہ الخوارج کے چھوڑے گئے بارودی مواد کی وجہ سے بچوں کی شہادت کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے اپنی جان پے کھیل کے علاقے کو گولا بارود سے صاف کرنا شروع کر دیا۔ ٬سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے باجوڑ کے […]

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کہا ’’ایکس لینسی انڈیا سیز فائر کے لیے تیار ہے‘ آپ پلیز اپنی فوج کو روکیں‘‘ اسحاق ڈار نے جواب دیا ’’ہم شروع دن سے نہیں لڑنا چاہتے تھے‘یہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی‘ آپ مجھے تھوڑا سا وقت دیں‘ میں مشورہ کر […]

حکومتی دعوے اور زمینی حقائق

عالمی بینک نے پاکستان میں غربت و افلاس کے حوالے سے اپنی حالیہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ترقی کا موجودہ ماڈل 2018 سے 2025 کے دوران غربت و افلاس کی سطح پر فرق ڈالنے میں ناکام رہا ہے۔ بین الاقوامی پاورٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان میں غربت 45 فی صد […]

اگر امریکا ایک دن سر سے ہاتھ اٹھا لے

امریکا انیس سو اڑتالیس سے اب تک اسرائیل کو لگ بھگ چار سو ارب ڈالر کی امداد دے چکا ہے۔اس میں سے پچاس ارب ڈالر اقتصادی اور ساڑھے تین سو ارب ڈالر عسکری مد میں شامل ہیں۔ اسرائیل کے لیے سالانہ تین اعشاریہ آٹھ بلین ڈالر کا وظیفہ الگ سے بندھا ہوا ہے جب کہ […]